نائن الیون کے حملے اور پاکستان

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on نائن الیون کے حملے اور پاکستان

  اسلام آباد — دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننے کے بعد پاکستان نے اپنے ہاں بالخصوص وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کے خاتمے کے لیے ایک بھرپور فوجی مہم شروع کی مگر اس کے ردعمل میں عسکریت پسندوں نے بھی ریاستی... 

سندھ میں ناراض جماعتوں کا اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا اعلان

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on سندھ میں ناراض جماعتوں کا اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا اعلان

سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے نفاذ پر ناراض جماعتوں نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ان جماعتوں میں مسلم لیگ فنکشنل ، نیشنل پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ق اور ہم خیال گروپ سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی شامل ہیں ۔ پریس... 

’انٹرویو دیا ہے تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں‘

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on ’انٹرویو دیا ہے تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں‘

اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکہ کو مدد دینے کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کے ’فاکس نیوز‘ کو دیے جانے والے انٹرویو سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ نجی امریکی ٹی وی چینل ’فاکس نیوز‘ نے القاعدہ... 

ارسلان کیس:’شعیب سڈل جانبدار شخصیت ہیں‘

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on ارسلان کیس:’شعیب سڈل جانبدار شخصیت ہیں‘

بحریہ ٹاؤن کے سابق سربراہ اور کاروباری شخصیت ملک ریاض نے ڈاکٹر شعیب سڈل کی سربراہی میں ایک رکنی کمیشن کے قیام کے عدالتی فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کر دی ہے۔ ڈاکٹر ارسلان افتخار نے اس معاملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی... 

قائد اعظم کو قتل کیا گیا، الطاف حسین

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on قائد اعظم کو قتل کیا گیا، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو قتل کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جو افراد آج پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں، لوگوں کو بسوں سے اتار کر، شناختی کارڈ... 

ایفیڈرین کیس:مخدوم شہاب کی ضمانت منظور

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on ایفیڈرین کیس:مخدوم شہاب کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیکل ایفیڈرین کا کوٹہ زیادہ دینے کے مقدمے میں ٹیکسٹائل کے وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی ہے۔ اس مقدمے میں سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی... 

جبری گمشدگیوں کے معاملے پر سنجیدہ ہیں

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on جبری گمشدگیوں کے معاملے پر سنجیدہ ہیں

پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ جمہوری حکومت ملک میں جبری گمشدگیوں کے معاملے کو بہت سنجیدگی سے لے رہی ہے۔ وزیر خارجہ کے بقول اس معاملے کی طرف توجہ دینے کے لیے داخلی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے تمام تر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وزارت... 

ارسلان کیس: ’غیرملکی ادارے سے تحقیق کرالیں‘

Posted by on Sep 05, 2012 | Comments Off on ارسلان کیس: ’غیرملکی ادارے سے تحقیق کرالیں‘

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے بیٹے ارسلان افتخار کیس میں قومی اداروں پر اعتماد نہیں ہے تو پھر اس معاملے کی چھان بین غیر ملکی تحقیقاتی ادارے سے کرالی جائیں۔ جمعرات کو سپریم کورٹ... 

پارلیمان کے قانون سازی کے اختیار پر ’سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا‘

Posted by on Aug 05, 2012 | Comments Off on پارلیمان کے قانون سازی کے اختیار پر ’سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا‘

صوبائی وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ آئین بنانے والے پارلیمنٹیرین ہیں اس کی تشریح بھی پارلیمنٹیرین ہی کریں گے۔ یپلز پارٹی کی مخلوط حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمان کے قانون سازی کے آئینی... 

بریگیڈیئر علی سمیت پانچ فوجی افسران کو سزا

Posted by on Aug 05, 2012 | Comments Off on بریگیڈیئر علی سمیت پانچ فوجی افسران کو سزا

  راولپنڈی میں قائم ایک فوجی عدالت نے پاکستانی فوج میں بغاوت پھیلانے اور سول حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے کے الزامات کے تحت پاکستانی فوج کے بریگیڈئیر علی خان سمیت پانچ فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی ہے۔ جن دیگر افراد کو بریگیڈیئر... 
Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–