نائن الیون کے حملے اور پاکستان

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on نائن الیون کے حملے اور پاکستان

  اسلام آباد — دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننے کے بعد پاکستان نے اپنے ہاں بالخصوص وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کے خاتمے کے لیے ایک بھرپور فوجی مہم شروع کی مگر اس کے ردعمل میں عسکریت پسندوں نے بھی ریاستی... 

ارسلان کیس:’شعیب سڈل جانبدار شخصیت ہیں‘

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on ارسلان کیس:’شعیب سڈل جانبدار شخصیت ہیں‘

بحریہ ٹاؤن کے سابق سربراہ اور کاروباری شخصیت ملک ریاض نے ڈاکٹر شعیب سڈل کی سربراہی میں ایک رکنی کمیشن کے قیام کے عدالتی فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کر دی ہے۔ ڈاکٹر ارسلان افتخار نے اس معاملے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی... 

ایفیڈرین کیس:مخدوم شہاب کی ضمانت منظور

Posted by on Sep 12, 2012 | Comments Off on ایفیڈرین کیس:مخدوم شہاب کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والے کیمیکل ایفیڈرین کا کوٹہ زیادہ دینے کے مقدمے میں ٹیکسٹائل کے وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی ہے۔ اس مقدمے میں سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی... 

صدر کے دو عہدے: عدالت کی مہلت آج ختم

Posted by on Sep 05, 2012 | Comments Off on صدر کے دو عہدے: عدالت کی مہلت آج ختم

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو بیک وقت دو عہدے رکھنے کے معاملے کے حوالے سے عدالت کی جانب سے دی گئی مہلت آج ختم ہو رہی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کا پانچ رکنی فل بنچ نے آج دوبارہ سے ان درخواستوں پر سماعت کررہا ہے جس میں صدر زرداری کے عدالتی احکامات... 

پارلیمان کے قانون سازی کے اختیار پر ’سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا‘

Posted by on Aug 05, 2012 | Comments Off on پارلیمان کے قانون سازی کے اختیار پر ’سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا‘

صوبائی وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ آئین بنانے والے پارلیمنٹیرین ہیں اس کی تشریح بھی پارلیمنٹیرین ہی کریں گے۔ یپلز پارٹی کی مخلوط حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمان کے قانون سازی کے آئینی... 

بریگیڈیئر علی سمیت پانچ فوجی افسران کو سزا

Posted by on Aug 05, 2012 | Comments Off on بریگیڈیئر علی سمیت پانچ فوجی افسران کو سزا

  راولپنڈی میں قائم ایک فوجی عدالت نے پاکستانی فوج میں بغاوت پھیلانے اور سول حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے کے الزامات کے تحت پاکستانی فوج کے بریگیڈئیر علی خان سمیت پانچ فوجی افسران کو قید کی سزا سنا دی ہے۔ جن دیگر افراد کو بریگیڈیئر... 

ملتان:دھماکے کی جگہ ملبے تلے ایک اور لاش برآمد، تعداد7ہوگئی

Posted by on Aug 05, 2012 | Comments Off on ملتان:دھماکے کی جگہ ملبے تلے ایک اور لاش برآمد، تعداد7ہوگئی

  ملتان …ملتان کے چوک بازار کے قریب ہفتے کی صبح دھماکے سے گرنے والی عمارتوں کے ملبے سے ایک اور شخص کی لاش نکال لی گئی ہے۔جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ واقعہ ہفتے کے روز ملتان کے علاقے حسین آگاہی چوک کے قریب پیش آیا تھا۔ دھماکا... 
Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–