کراچی:ٹارگٹ کلنگ کی 18 وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

Posted by on May 22, 2011 | Comments Off on کراچی:ٹارگٹ کلنگ کی 18 وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

 

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کی اٹھارہ وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے یس پی اورنگی ٹاؤن خرم وارث کے مطابق پولیس نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیرآباد میں کارروائی کرتے ہو ئے ملزم گل محمد کو گرفتار کرلیاجبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے دعوی کیا ہےکہ ملزم ٹارگٹ کلنگ کی اٹھارہ وارداتوں میں ملوث ہے ۔ملزم کے قبضے سے ایک کلاشنکوف، اور ایک پستول بھی برآمد ہواہے

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–