لورا لائی میں سے سوِئس جوڑا اغوا

Posted by on Jul 02, 2011 | Comments Off on لورا لائی میں سے سوِئس جوڑا اغوا

پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے سوئیٹزلینڈ کے دو شہریوں کو اغوا کر لیا۔حکام کے مطابق سوئس جوڑا پنجاب سے ضلع ڈیرہ غازی خان کے بعد بلوچستان کے شمالی ضلع لورالائی میں داخل میں ہوا اور وہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ جا رہے تھے۔مقامی پولیس کے مطابق مغوی سوئس جوڑے کی گاڑی کلی نگاہ کے علاقے سے جمعہ کی شب برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ ایک ہوٹل پر کھانا کا رہے تھے کہ ایک گاڑی میں سوا رتین مسلح افراد انھیں اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔حکام کے مطابق اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے سوئس شہریوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–