راولپنڈی:تحفظ فراہم نہ کیا تو ہڑتال پر مجبور ہوں گے:ینگ ڈاکٹرز

Posted by on May 19, 2011 | Comments Off on راولپنڈی:تحفظ فراہم نہ کیا تو ہڑتال پر مجبور ہوں گے:ینگ ڈاکٹرز

راولپنڈی کے ینگ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ اسپتالوں میں ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو ہڑتال پر مجبورہوں گےینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلٰی ڈاکٹر ہارون نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسپتالوں میں سکیورٹی کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرز عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہولی فیملی ا سپتال میں جاں بحق ہونے والے مریض کے لواحقین کو اکسانے میں ڈی ایس پی تیمور خان کا ہاتھ تھا۔ جنہیں معطل کیا جائے اور ا سپتال میں توڑ پھوڑ کے ذمہ دار افراد کو گرفتار کیا جائے۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–