وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تیمورعظمت عثمان کی صحافیوں کو بریفنگ

Posted by on Apr 04, 2012 | Comments Off on وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تیمورعظمت عثمان کی صحافیوں کو بریفنگ

لاہور ۔ 6 جولائی (اے پی پی) صحافی سلیم شہزاد قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سیکرٹری اور وفاقی سیکرٹری اطلاعات تیمور عثمان نے کہا ہے کہ صحافی سلیم شہزاد قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں لوگوں کی طرف سے کوئی خاطر خواہ ریسپانس موصول نہیں ہوا۔ بدھ کو لاہور میں جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تحقیقاتیکمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات نے کہاکہ صحافی سلیم شہزاد قتل کیس میں عوام کی طرف سے مطلوبہ ریسپانس نہ ملنے کے بعد کمیشن نے آئندہ اجلاس میں میڈیا کی اہم شخصیات کو بلانے کا فیصلہ کیا ہ

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–