اسامہ ہلاکت کمیشن: جسٹس جاوید اقبال سربراہ

Posted by on Jun 01, 2011 | Comments Off on اسامہ ہلاکت کمیشن: جسٹس جاوید اقبال سربراہ

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے دو مئی کو ایبٹ آباد میں امریکی کارروائی میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے سینئر جج جناب جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔

ایوان وزیر اعظم کے مطابق اس کمیشن کو اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی، ایبٹ آباد میں امریکی کارروائی اور اس سارے معاملے میں پاکستانی متعلقہ حکام کی ممکنہ کوتاہی کی تفتیش کرنے کے بعد اپنی سفارشات تیار کرے گا۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–