ارسلان کیس کی تحقیقات کیلئے نیب کو تین نام تجویز کر دیئے گئے

Posted by on Jun 29, 2012 | Comments Off on ارسلان کیس کی تحقیقات کیلئے نیب کو تین نام تجویز کر دیئے گئے

اسلام آباد… ارسلان افتخار کیس میں مشترکا تحقیقاتی ٹیم کیلئے نیب جلد پولیس اور ایف آئی اے کی نامزدگیوں پر حتمی غور کرے گا۔ نیب کے ترجمان نے جیونیوز کو بتایاہے کہ ارسلان افتخار کیس کی تحقیقات کیلئے پولیس اور ایف آئی اے نے تحقیقاتی ٹیم کیلئے 3 نامزدگیاں کردی ہیں،پولیس نے ایس پی فیصل میمن، اے ایس پی کیپٹن مستنصر کے نام دیئے ہیں،ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر  نصراللہ گوندل کا نام تجویز کیا ہے،نیب کمیٹی آج یا کل ان ناموں پر غور کرکے جلد مشترکا تحقیقاتی ٹیم قائم کرے گی۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–