Massage from IG Islamabad Police

Posted by on Jun 04, 2012 | 27 Comments

IG ISLAMABAD POLICE 

A safe and secure environment is essential not only for economic prosperity but also for social cohesion and political development. Police, as the primary law enforcement agency in the Islamabad , bears the responsibility for providing safety and security through control of crime and maintenance of public order. In view of this responsibility, the Islamabad Police have adopted a policing strategy that lays emphasis on community participation and problem solving. This strategy also incorporates the reforms that have been initiated by the Federal Government. Inspector General (IG) Capital City Police Islamabad Plice Good Work Crime Statistics

Years 2009 2010
Crime Against Persons 703 802
Crime Against Property 748 943
Accidents 202 232
Vehicle Theft 669 843
Local & Special Laws 1252 1461
Recovery U/S 411 PC 294 518
Miscellaneous 1143 1131
489F PPC 628 763
Total Reported Crimes 5639 663

 


Bar Chart Demonstration

  ایس ایس پی ٹر یفک اسلام آ باد ڈا کٹر معین مسعود نے شہر کو حا دثا ت فری اور مر بو ط ٹر یفک کے نظا م کو

یقینی بنا نے کے لیے کیمو نٹی کے تعاون پر زور دیا گیا   علا مہ اقبا ل اوپن یو نیو ر سٹی ،اسلام آ باد ٹر یفک پولیس  کے تعاون سے ما ڈل ٹر یننگ انسٹیٹو ٹ بنا ئے گی جس میں یو نیو ر سٹی کے ملازمین اور شہر یو ں کو  ٹر یفک قوانین کے با ر ے میں آ گا ہی فراہم کی جا ئے گی تا کہ شہر میں  ٹر یفک ڈسپلن کے سا تھ ساتھ محفو ظ سفر کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی کے وائس چا نسلر پر و فیسر ڈا کٹر نذ یر احمد سا نگی نے  اسلام آ باد ٹر یفک پولیس کی جا نب سے یو نیو ر سٹی کے ڈ رائیو ز اور دیگرا سٹا ف کے لیے منعقدہ دو روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کی اختتا می تقریب سے  خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔  اس مو قع پر ایس ایس پی ٹر یفک ڈا کٹر معین مسعود ، چئیر مین ٹر انسپو ر ٹ کمیٹی علا مہ اقبا ل اوپن یو نیو ر سٹی اور ڈین سا ئنس گر وپ پر و فیسر ڈا کٹر نشا ظ خا ن ، ڈین سو شل سا ئنسز ڈا کٹ عبد الحفیظ ، انچا رج ٹر انسپو ر ٹ جوا د زید ی ، ورکشا پ کے شر کا ء بھی مو جو د تھے ۔         علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی کے وائس چا نسلر پر و فیسر ڈا کٹر نذ یر احمد سا نگی  نے اسلام آ باد ٹر یفک پولیس کی کا و شو ں کو سر اہتے ہو ئے ایس ایس پی اسلام آ باد ٹر یفک پولیس ڈا کٹر معین مسعود کو ما ڈ ل ٹر یننگ انسٹیو ٹ میں اشتر اکیت کی پیش کش کی اور کہا کہ ہم مشترکہ کا و شوں سے شہر میں محفو ظ سفر کو یقینی بنا سکتے ہیں ۔ اس مو قع پر ایس ایس پی ٹر یفک اسلام آ باد ڈا کٹر معین مسعود نے کہا ہے کہ اسلام آ باد ٹر یفک پولیس فورس کی اولین تر جیح شہر یو ں کی جا ن کا تحفظ ہے اور اسلام آ باد شہر کو فورس کے ملازمین اور شہر یو ں کے تعاون سے حا دثا ت فری بنا یا جا ئے گا ۔ اسی مقصد کے تحت شہر یو ں میں ٹر یفک قوانین کی بہتر آ گا ہی کے لیے تعلیمی اداروں میں ایجو کیشن پر وگر امز بھی شروع کئے گئے ہیں اور ان پر وگر امز کو آئی ٹی پی کی طر ف سے ڈی ایس پی رینک کی آ فیسر سر براہی کر رہی ہیں ۔۔ ایس ایس پی ٹر یفک اسلام آ باد ڈا کٹر معین مسعود نے شہر کو حا دثا ت فری اور مر بو ط ٹر یفک کے نظا م کو یقینی بنا نے کے لیے کیمو نٹی کے تعاون پر زور دیا گیا ۔  انہو ں نے کہا کہ اسلام آ باد ٹر یفک پولیس کی اولین تر جیح شہر یو ں کی جا ن کا تحفظ ہے ۔ اور یہ ورکشاپ اسی سلسلہ کی ایک کڑ ی ہے کہ ہم  شہر یو ں کو مثبت سو چ دے سکیں ان کے رویو ں میں تبد یلی لا سکیں ۔  اس مو قع پر علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی کے وائس چا نسلر پر و فیسر ڈا کٹر نذ یر احمد سا نگی  نے کہا کہ اسلام آ باد ٹریفک پولیس نے اپنی محنت اور ایما ند اری سے کا م کر کے لو گو ں کے ذہنو ں میں پولیس کے تصور کو ہی بد ل دیا ہے  ۔ اس مو قع پر انہو ں نے یو نیو ر سٹی کے  تین بہتر ین ڈا رئیو رز کو انعاما ت بھیدینے کا ا علان کیا اور ایس ایس پی ٹر یفک ڈا کٹر معین مسعود کو یا د گا ر ی شیلڈ بھی پیش کی ۔     اسلام آ باد ایس ایس پی طا ہر عا لم خا ن نے آئی جی اسلام آ باد کے ان احکا ما ت کی روشنی میں تما م ایس ایچ اوز کو حکم دیا ہے کہ تفتیش کے عمل کو تیز کیا جا ئے اور زیر تفتیش مقدما ت کر تر جیح بنیا دوں پر مکمل کرکے ان کے چا لا ن اند ر معیا د متعلقہ کو ر ٹس میں جمع کر ائیں جا ئیں   اسلام آ باد پولیس نے گزشتہ 20یو م کے دوران 466مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے ان کے چا لا ن مجا ز عدالتو ں میںبھجو ائے ہیں  اور انسپکٹر جنر ل  آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین کی خصوصی ہد ا یا ت پر تفتیشی عمل کو جو ڈیشل پا لیسی کے تحت  تیز کر نے اور مقدما ت کی فوری یکسو ئی کے لیے تما م پولیس افسران کو ٹا سک دے دیا گیا ہے ۔  تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین نے تمام پویس افسران کو ہد ا یا ت  جا  ری کیں تھیں کہ وہ تمام زیر تفتیش اور التو کا شکا ر مقدما ت پر تفتیش مکمل کرکے ان کے چا لا ن مجا ز عد التو ں میں جمع کر ائیں اور مقدما ت کو یکسو کر نے کے سلسلہ میں زیر دستخطی کو ر پو ر ٹ دیں۔ انہو ں نے پولیس افسران کو یہ بھی ہد ا یا ت جا ر ی کی تھیں کہ  سنگین نو عیت کے جر ائم ، قتل اور دہشت گر دی، اغواء بر ائے تا وان ، ڈکیتی  جیسے مقدما ت پر تفتیشی عمل کو تیز کیاجا ئے اور  جلد ازجلد مجا ز عدالتو ں میں چا لا ن جمع کر ا کر ان کو رپو ر ٹ جمع کر ائی جا ئے ۔ ان ہد ا یا ت کی روشنی میں وفا قی پولیس نے گزشتہ  بیس یو م کے دوران 466 زیر تفتیش مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے ان کے چا لا ن مجا ز عدالتو ں میں جمع کر وائے گے۔ سٹی زون نے آئی جی اسلام آ باد بنیا مین کی ہد ا یا ت کی روشنی  میں 124، صد ر زون نے 146، رول زون نے 130اور انڈسٹر یل ایر یا زون نے 66مقدما ت یکسو کرکے چا لا ن مجا ز عدا لتو ں کو بھجو ائے ۔ اسی  عرصہ کے دوران اشتہا ر ی مجر مان و عدالتی مفروران کے خلا ف  کا ر ائی تیز کی گئی اور 27عدالتی مفروران اور8اشتہا ری مجر مان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی جبکہ 57منشیا ت فروشوں اور 60غیر قا نو نی اسلحہ رکھنے والو ں کو بھی گرفتا ر کیا گیا ۔  اسی دوران 61 پیشہ وارانہ بھکا ر یو ں کو بھی گرفتار کیا گیا ۔  ایس ایس پی اسلام آ باد طا ہر عا لم خا ن نے آئی جی اسلام آ باد کے ان احکا ما ت کی روشنی میں تما م ایس ایچ اوز کو حکم دیا ہے کہ تفتیش کے عمل کو تیز کیا جا ئے اور زیر تفتیش مقدما ت کر تر جیح بنیا دوں پر مکمل کرکے ان کے چا لا ن اند ر معیا د متعلقہ کو ر ٹس میں جمع کر ائیں جا ئیں اس میںکسی قسم کی غفلت یا لا پر واہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی قصوروار افسر کے خلا ف سخت محکما نہ کا ر وائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔         اسلام آ باد  میں  ایس ایس پی طا ہر عا لم خا ن کی سر ابر ہی میں سیکور ٹی اینڈ ویجلنس پلا ن تر تیب دیا گیا۔ اسلام آ باد پولیس نے جر ائم کے خلا ف کا میا ب حکمت عملی اختیا ر کر تے ہو ئے شہر میں مو ثر سیکو ر ٹی اور ویجلنس پلان نا فذ کیا ہے جس کی وجہ سے تمام پولیس اسٹیشنز کی کا رکر دگی گزشتہ دو ما ہ میں اطمینا ن بخش رہی اور مجمو عی طور پر جر ائم کی شر ح میں کمی وا قع ہو ئی ہے ۔  تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین خا ن کی خصو صی ہد ا یا ت پرسیکو ر ٹی کے متعلق تمام اسٹیک ہو لڈز نے ایس ایس پی اسلام آ باد طا ہر عا لم خا ن کی سر ابر ہی میں سیکور ٹی اینڈ ویجلنس پلا ن تر تیب دیا ۔آئی جی اسلام آ باد بنیا مین نے پٹر ولنگ پلان کی افا د یت کو یقینی بنا نے کے لیے تمام پولیس اسٹیشنز ،ریسکیو15، اینٹی کا ر لفٹنگ فٹنگ سیل کے وسا ئل اور گا ڑ یو ں میں اضا فہ کیا اور مختلف اسکو اڈ بھی تشکیل دئیے ۔ پولیس افسران و ملازمین نے اس گا ئیڈ لا ئن پر کا ر بند رہتے ہو ئے جر ائم پیشہ عنا صر پر قا بو پا نے کے سا تھ ساتھ شہر میں بھر پو ر سیکو ر ٹی کو یقینی بنا یا جس کا منہ بو لتا ثبو ت یہ ہے کہ گزشتہ دو ما ہ میں جر ائم کی شر ح میں خا طر خو اہ کمی واقع ہو ئی ہے ۔ اس سا ل ما ہ جو ن اور جو لا ئی میں تمام پولیس اسٹیشنز میں 25قتل ، 61اقدام قتل ، 20ضر ر، ایک ڈکیتی ، 35نقب زنی ، 45چوری کے مقدما ت درج ہو ئے جبکہ گزشتہ سا ل 2010ء میں اسی عرصہ کے دوران 26قتل ، 64اقدام قتل ، 23ضرر، 4ڈکیتی ، 38نقب زنی اور52چوری کے مقدما ت درج ہو ئے تھے۔ اسی طر ح رواں سا ل میں ما ہ جو ن و جو لا ئی کے دوران گزشتہ سا ل کی نسبت اسلحہ و منشیا ت کی با ز یا بی کی شر ح بھی زیا د ہ ر ہی ۔آئی جی اسلام آ باد بنیا مین نے کہا کہ شہر میں سما ج دشمن عنا صر کی سر گر میو ں سے نمٹنے کے لیے آ ئند ہ بھی بھر پو ر اقداما ت کیے جا ئیں گے اور شہر کو44مختلف بیٹس میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے بیٹ افسران سے ان کی کا رکردگی کی رپو ر ٹ کا مسلسل جا ئزہ لیا جا تا رہے گا۔ شہر کو تین سیکو رٹی  رنگز میں تقسیم کرکے 68 ہا لٹنگ پو ا ئنٹس قا ئم کیے گئے ہیں اور پولیس افسران  کے زیر استعما ل گا ڑ یو ں کو دفتر ی اوقا ت کے بعد  پٹر ولنگ کے لیے استعما ل کیا جا تا ہے  اس کے علا وہ کو ئیک رسپا نس یو نٹ کو بھی مختلف مقا ما ت پرما مو ر کیا گیا ہے کسی بھی وقوعہ پر پہنچنے کے لیے اپر وچ ٹا ئم 4سے 5منٹ تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے ۔سا بقہ سزا یا فتہ ملزمان کی کڑ ی نگر انی کی جا ر ہی ہے کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث تین بڑ ے کا ر یسو روں کی گرفتار ی کے سا تھ ساتھ دیگر ملزمان کی گرفتا ریو ں کے لیے ٹیمیں دیگر اضلا ع میں بھجو ا ئی گئی ہیں ۔  انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد نے چا رج سنبھا لنے کے بعد تمام پولیس افسران کو سخت  ہد ا یا ت جا ر ی کیں تھیں کہ وہ جو دیشل پا لیسی پر عمل پیر ا ہو تے ہو ئے زیر تفتیش مقدما ت کی تکمیل و تفتیش کو تر جیح بنیا دو ں پر عمل میں لا تے ہو ئے 14دنو ں کے اند ر ان کے چا لا ن مجا ز عدالتو ں میں بھجو ا ئے جا ئیں جس  سے تفتیشی اور چا لان یکسو کر نے کے عمل میں بھی تیز ی آئی ہے ۔ آئی جی اسلام آ با د  بنیا مین نے کہا ہے کہ اسلام آ باد پولیس ما ضی میں بھی عوام کی توقعا ت پر پو ر ا اتر ی ہے  اور آ ئند ہ بھی اس کا ہدف اور اولین تر جیح مو ثر پولیسنگ کے ذریعے عوام کی بھر پو ر خد مت کر نا  ہو گا ۔     اسلام آ با د ایس ایس پی طا ہرعا لم خا ن نے مو جو د ہ ملکی حا لا ت کے پیش نظر وفا قی دارلحکو مت اسلام آ با د میں شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ افراد کی گرفتا ر ی کے لیے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہد ا یا ت جا ر ی کیں ہیں۔ اسلام آ بادپولیس نے سر چ آ پر یشن کے دوران 12مشتبہ افراد سمیت شراب ، نا جا ئز اسلحہ اور چوری کی واردات میں ملو ث 20ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 28بو تلیں شراب ،100ڈبے بئیر ، ایک کلو100گر ام چرس ،1پسٹل 30اور85ہزارروپے کا ما ل مسروقہ بر آمد کر لیا ۔  تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین کی خصو صی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی اسلام آ با دطا ہرعا لم خا ن نے مو جو د ہ ملکی حا لا ت کے پیش نظر وفا قی دارلحکو مت اسلام آ با د میں شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور جر ائم پیشہ افراد کی گرفتا ر ی کے لیے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہد ا یا ت جا ر ی کیں ان ہد ا یا ت کی روشنی میں تھا نہ تر نو ل اورتھا نہ گو لڑ ہ کی پولیس ٹیموں نے  مختلف مقا ما ت پر سر چ آ پر یشن کے دوران 12مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ۔ علاوہ ازیں تھا نہ انڈسٹر یل ایریا پولیس کے منصو ر احمد اے آئی نے ملزم اسلم مسیح سے 18بو تلیں بر آمد کی ہے ۔ تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس کے آ صف ر یا ض اے ایس آئی نے ملزم مراد مسیح کو گرفتا ر کرکے اس کے قبضہ سے3بو تلیں شراب کی بر آمد کر لی۔ سی آئی اے پولیس کے طا رق رئو ف اے ایس آئی نے ملزما ن محمد شکو ر اور محمد وسیم اقبا ل سے 100دبے بئیر ، 6بو تلیں شراب بر آمد کی ہے ۔ تھا نہ شا لیمار پولیس نے ملزم زیشا ن اقبا ل اور جا وید اقبا ل سے ایک بو تل شراب اور ایک پسٹل 30بو ر معہ5روند بر آمد کر لیے ۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔  ایس ایس پی اسلام آ با د طا ہر عالم خا ن نے تما م سر کل انچار ج اور ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں مشکو ک اور مشتبہ افراد پر کڑ ی نظر ر کھیں تما م ہوٹلز مو ٹلز ، گیسٹ ہا و سز ، عا م سر ائے میں ٹھہر ے ہو ئے افراد کی جا نچ پڑ تا ل کر یں ۔ کچی بستیو ں اور زیر تعمیر پلازوں میں سر چ آ پر یشن کو جا ر ی رکھتے ہو ئے مشکو ک اور مشتبہ افراد کو حر است میںتحقیقات کریں تا کہ کو ئی سما ج دشمن عنا صرا پنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔     اسلام آ با د  ایس ایس پی طا ہر عالم خا ن نے تما م پولیس افسران کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ئے کا ر لا ئیں اور جر ائم پیشہ افراد کے گر د گھیر ا تنگ کیا جا ئے اور ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے  انہو ں نے کہا کہ تما م ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یامیں پٹر ونگ کو سخت کر یں   وفا قی پولیس نے سر چ آ پر یشن،چوری ، منشیا ت فروشی اور نا جا ئز اسلحہ کی وارداتوں میں ملو ث15ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے8بو تلیں شراب ، 108گر ام ہیر وئن ، 3لا کھ 50ہزارروپے کا ما ل مسر وقہ ، پسٹل30بو ر معہ5روند ، ایک خنجر بر آ مد کرلیا ۔    تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ شہز اد ٹا ون پولیس کے ارشد علی سب انسپکٹر نے  چوری کی واردات میں ملو ث 2ملزمان طا لب حسین اور محمد لیا قت کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ما ل مسر وقہ ما لیتی 1لا کھ 50ہزارروپے  کا بر آمد کر لیا ۔  تھا نہ شا لیمار پولیس کے نجیب اللہ اے ایس آئی نے چوری کی واردات میں ملو ث 3ملزمان محمد عمر آزاد ، سید سا جد اور ملزمہ عا ئشہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ ما لیتی 2لا کھ روپے کا بر آمد کر لیا ۔ تھا نہ شالیما ر پولیس کے محمد ممتا زاے ایس آئی نے دوران گشت 2ملزمان مبعین احمد اور عا مر شہزاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پسٹل 30بو ر معہ5روند اور خنجر بر آمد کر لیا ۔تھا نہ کو ہسا ر پولیس کے قیصر نیا ز سب انسپکٹر نے ملزم یا سر مسیح سے108گر ام ہیروئن بر آمد کر لی ۔  تھا نہ کو رال پولیس کے محمد اکر م سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم محمد اکر م سے 8بو تلیں شراب بر آ مد کر لی ۔ جبکہ تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس کے محمد شبیر احمد اے ایس آئی نے ریا ض ، سلطا ن اور اسحا ق کو گرفتا ر کر لیا جو سبز ی منڈ ی میں بھیک ما نگ رہے تھے ان کے خلا ف بھکا ر ی ایکٹ کے تحت کا ر وائی عمل میں لا ئی ۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحد ہ مقدما ت درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔  جبکہ تھا نہ شا لیما ر پولیس نے دوران سر چ آ پر یشن 5مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ۔    ایس ایس پی اسلام آ با د طا ہر عالم خا ن نے تما م پولیس افسران کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ئے کا ر لا ئیں اور جر ائم پیشہ افراد کے گر د گھیر ا تنگ کیا جا ئے اور ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے  انہو ں نے کہا کہ تما م ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یامیں پٹر ونگ کو سخت کر یں اور مشکو ک اور مشتبہ افراد پر کڑ ی نظر رکھیں شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ پو لیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت یا لا پر واہی بر داشت نہیں کیا جا ئے گی ۔    ایس ایس پی اسلام آ با د طا ہر عا لم خا ن   کی  سربرا ئی میں     تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے بے اولاد جو ڑو ں سے علا ج کے نا م پر رقم بٹو رنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے  ما لیت کی سمگل شدہ ادویا ت و دیگر اشیا ء بر آمد کر لی ہیں ۔ اسلام آ باد تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے بے اولاد جو ڑو ں سے علا ج کے نا م پر رقم بٹو رنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے  ما لیت کی سمگل شدہ ادویا ت و دیگر اشیا ء بر آمد کر لی ہیں ۔  تفصیلا ت کے مطا بق یہ ملزمان سیکٹر F-8/1میں ایک جعلی کلینک چلا تے تھے جس کا نا م امر یکن ہسپتا ل تھا ۔  ملزمان بے اولاد جو ڑ وں سے ایک ما ہ کی دوائی کے لیے 50ہزارروپے کا مطا لبہ کر تے تھے لیکن یہ دوائیاں ان کے    گر دوں کو متا ثر کر تیں تھیں ۔ اسلام آ باد پولیس نے یہ کا ر وائی ایک مر یض کی درخو است پر کی جس کا نا م محمد عنصر ہے ۔   دوخو است گر زار نے بتلا یا کہ اس نے امر یکن کلینک کے ڈا کٹر منظو ر حسین کو 1لا کھ 50ہزارروپے  تین ما ہ کی دوائی کے لیے دئیے جس  کے استعما ل سے مد عی کے گر دوے بُر ی طر ح متا ثر ہو ئے ۔  مدعی نے اسی طر ح کی ایک اور درخو است نیب میں بھی دی تھی جس پر ڈی ایچ او انکو ئر ای کو حکم د یا گیا تھا ۔ ڈی ایچ او کی انکو ائر ی کی روشنی میں اسلام آ باد انتظا میہ نے پولیس کو کلینک اور ڈا کٹر کے خلا ف کا ر وائی کا حکم دیا تھا جس کو مد نظر رکھتے ہو ئے  اے سی سٹی عمر ان علی سلطا ن اور ایس پی سٹی محمد الیا س نے تھا نہ  ما ر گلہ کے پولیس افسران و جو انو ں کے ہمر اہ  چھا پہ ما ر کر  4ملزمان بشمو ل ڈا کٹر منظو ر حسین کو  حر است میں لے لیا گیا اور وہا ں مو جود سمگل شدہ ادویا ت کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا ۔ بعداز ملزمان اور دوائیا ں کو تھا نہ ما ر گلہ منتقل کیا گیا جہا ں ان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا مز ید تفتیش جا ر ی ہے ۔ سننسی خیز انکشا فا ت کی توقع ہے ۔ شہر یو ں نے درخو است گزار کے سا تھ مختلف مریضو ں نے  اسلام آ باد پولیس کی کا ر وا ئی کو سر اہا ہے اور دوخو است کی کہ ان کی لو ٹی ہو ئی رقم واپس دلو ائی جا ئے ۔ڈاکٹر منظو ر حسین عرصہ تین چا ر سا ل سے  یہ کا ر و با ر کر تے ہو ئے معصوم شہر یو ں کو لو ٹنے کا دھند ہ کر ر ہا تھا۔     کو رال پو لیس نے شراب فروشی اور قتل کی وارداتو ں میں ملو ث 5ملزمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 700بو تلیں شراب ، ایک کلاشنکو ف ، 650گر ام چرس بر آمد کر لی ۔  دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے پولیس ٹیم روانہ کر د ی گئی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ کورال پو لیس کو اطلا ع ملی کہ نئی آ با دی علی پو ر میں ملز ما ن نا صر محمو د، محمد نو از اور جہا نگیر وغیر ہ شراب تو ڑ وں میں لیکر جا ر ہے ہیں ۔ اگر بر وقت ریڈ کیا جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے ۔ اس اطلا ع پر ایس پی رورل زون فیصل بشیر میمن نے ایس ایچ او تھا نہ کورال انسپکٹر منور علی مہر کی زیر نگر انی عبد الستا ر سب انسپکٹر ، محمد یو سف اے ایس آئی و دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔ تشکیلی ٹیم نے ریڈ کر کے ایک ملزم نا صر محمو د کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 200بو تلیں شراب بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔ جبکہ دیگر ملزمان بھا گ گئے ۔ دوران تفتیش ملزم کے انکشا ف و نشا ند ہی پر مزید 500بو تلیں شراب بر آمد ہو ئی۔ کو رال پولیس نے ملزما ن اسد محمو د ، عبد الغفو ر اور شیر گل کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک کلاشنکو ف اور 650گر ام چرس بر آمد کر لی ۔ علا وہ ازیں تھا نہ کو ر ال کے ایر یا کھنہ پُل کے پا س بسمہ اللہ ہو ٹل کے ما لک روزی خا ن کو قتل کر نے والے ملزمان میںسے ایک ملزم قیصر محمو د کو زخمی حا لت میں گرفتا ر کر لیا ہے گزشتہ رات کو ملزم قیصر محمو د اپنے دیگر دو سا تھیو ں کے ہمر اہ بسمہ اللہ ہو ٹل کے پا س مشکو ک حا لت میں کھڑ ے تھے کہ ہو ٹل کے ما لک روزی خا ن سے ان سے وجہ پو چھی تو ملزما ن نے فا ئر نگ شروع کر دی جس سے روزی خا ن جا نبحق ہو گیا ۔ ملزمان میں ایک ملزم قیصرمحمو د کو مقتول کے رشتہ داروں نے پکڑ لیا تو دُ وسر ے ملزمان نے فا ئر نگ کی جس سے ملزم قیصر محمو د کی ٹا نگ پر فا ئر لگا جس سے وہ زخمی ہو گیا ۔ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔  دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے پولیس ٹیم روانہ کر د ی گئی ہے ۔  ایس ایس پی اسلام آ با د طا ہر عا لم خا ن نے تھا نہ کو رال پولیس ٹیم کی اس اچھی کا ر کر دگی کو سراہا ہے ۔         اسسٹنٹ سیکر ٹر ی آف اسٹیٹ ، انٹر نیشنل نا ر کو ٹکس اینڈ لا  انفورسمنٹ افئیر ز ولیم آ ر برائو ن فیلڈکا اسلام آ باد پولیس کو خراج تحیسن پیش ۔ اسسٹنٹ سیکر ٹر ی آف اسٹیٹ ، انٹر نیشنل نا ر کو ٹکس اینڈ لا  انفورسمنٹ افئیر ز ولیم آ ر برائو ن فیلڈ نے اسلام آ باد پولیس کی دہشت گر دی کے خلا ف جنگ میں قر بانیا ں کو سر ا ہا ہے جنہو ں نے اپنی جا نو ں کی پر وا ہ نہ کر تے ہو ئے اپنے ہم وطنو ں کی زندگی کو محفو ظ اور پر امن بنا یا ۔ سومو ار کے روز  پولیس لا ئن ہیڈ کو ارٹر ز میں قو می یا د گا ر شہدا پولیس پر پھو ل چڑ ھا تے ہو ئے انہو ں نے اسلام آ باد پو لیس کی ورکنگ کی تعریف کی جو مختلف قسم کے چیلنجز سے نبر د آ زما ہے ۔ اس مو قع پر آئی جی اسلام آ بادبنیا مین خا ن ، ڈی آئی جی ہیڈ کو ارٹر ز احمدمکر م ، ایس ایس پی ہیڈ کو ار ٹرز اور و دیگر پولیس افسرا ن بھی مو جودتھے ۔  انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین نے کہا کہ اسلام آ با دپولیس مو جو دہ حا لا ت کے دوران اaہم رورل ادا کر رہی ہے اور شہر یوں کو تحفظ فراہم کر نے کے سا تھ ساتھ سما جی سر گر میوں میں بھی رورل اد ا کر رہی ہے اور اپنے ملک کی حفا ظت فرنٹ لائن پر خد ما ت سرانجام دے رہی ہے جو قا بل ستا ئش ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ اسلام آ با د پولیس اپنے ملک و قوم کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقداما ت اٹھا رہی ہے اور شہر یوں کے تحفظ کے سا تھ ساتھ معا شر ے کے سما جی اقداما ت میں بھی رورل ادا کر تی رہی گی۔ آئی جی اسلام آ باد نے قو می یا د گا ر شہدا  پولیس  کے مینا روں پر چا ر وں صو بو ں ، آ زاد کشمیر ، گلگت بلتستا ن کے پولیس شہد ا  کے کنند ہ نا مو ں کے با ر ے میں معزز مہما ن کو بتا یا ۔ اس مو قع پر صفو ت غیو ر گیلر ی کا بھی معزز مہما ن نے دورہ کیا اورپولیس ملازمین و قا نون نا فذ کر نے وا لے ادار وں کی قر با نیو ں کو سر اہا ۔ آئی جی اسلام آ باد نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس اپنے فر ائض سے بخو بی آ شنا ہے اور مستقبل میں بھی کسی قر با نی سے دریغ نہیں کیا جا ئے گا ۔ انہو ںنے  معزز مہما ن کا پویس لا ئن ہیڈ کو ار ٹرز کے وزٹ پر شکر یہ ادا کیا اور انہیں اسلام آ با د پویس کی طر ف سے یا د گا ر ی شیلڈ بھی پیش کی     اسلام آ باد پولیس کے پا نچ ہزار ملازمین کو انسا نی حقوق کے با ر ے میں ٹر یننگ دی جا ئے گی ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آ باد واجد علی خان درانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس انسانی اور بچو ں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھر پو ر اقدامات کر رہی ہے اور ان کے حقوق کی اہمیت کو اجا گر کرتے ہو ئے پولیس ملازمین کے لیے منا سب ٹر یننگ کا بھی اہتمام کیا جا ر ہا ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ روز پو لیس لا ئن ہیڈ کو ارٹرز اسلام آ باد  میں ہو نے والی پولیس ٹر یننگ و کیپسٹی بلڈ نگ بر ائے انسا نی حقوق کے پاس آئوٹ ہونے والے 300 پیئر ایجوکیٹرز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس پر و جیکٹ کے تحت اسلام ا  باد پولیس کے ملازمین کو انسا نی و بچو ں کے حقو ق کے با ر ے میں مکمل آ گا ہی  فراہم کی جا ئے گی تا کہ وہ اپنے فرائض منصبی کے دوران لو گو ں کے حقوق کو یقینی بنا سکیں ۔ اس پرو گر ام کے تحت  اسلام آ باد پولیس کے پا نچ ہزار ملازمین کو انسا نی حقوق کے با ر ے میں ٹر یننگ دی جا ئے گی ۔ اس موقع پرڈی آئی جی ہیڈ کو ارٹرز احمد مکر م ، ڈی آئی جی سیکور ٹی ڈا کٹر مجیب الر حما ن ، ایس ایس پی ہیڈ کو ارٹرز زبیر احمد ہا شمی ، ایس پی ہیڈ کو ارٹرز عبد الغفا ر قیصر انی ، ایس پی سپیشل بر انچ جمیل احمد ہا شمی ، ڈی ایس پیز اشرف شاہ  اور دیگر پولیس افسران و جو انو ں بھی اس مو قع پر مو جو دتھے ۔آئی جی اسلام آباد نے اس پراجیکٹ کے آ ر گنا ئزر خصوصا پلان پاکستان کاشکریہ ادا کیا اور امید ظا ہر کی کہ اسلام آ باد پولیس اس کو ر س نے مکمل استفاد ہ حا صل کر ے گی اور با قی قا نو ن نا فذ کر نے کے لیے رول ما ڈ ل ہو گی ۔ انہو ں نے کہا کہ یہ اسلام آ باد پولیس کے لیے ایک بہتر ین مو قع ہے کہ وہ معاشرے کے اہم معاملات کے حوالے سے تر بیت حا صل کر یں اور اپنی خد ما ت کو مزید بہتر بنا ئیں اس پر اجیکٹ کے لیے یو رپین کمیشن نے بھر پو ر تعاون کیا ہے ۔اانہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اسلام آ باد پولیس کے ملازمین اس پر و گر ام سے مکمل استفا د ہ کر یں گے اور انسا نی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا ئیں گے ۔ اس مو قع پر آئی جی اسلام آباد نے شر کا ء کے در میان اسنا د تقسیم کیں اور اسلام آ باد پولیس کے افسران و جو انو ں کو اس ٹر یننگ میں حصہ لینے پر مبا ر کبا د پیش کی ۔ کنٹر ی ڈا ئر یکٹرز پلا ن حید ر یعقوب  اور پر وگرام سپو ر ٹ مینجر پلا ن پا کستا ن فرح ناز نے پولیس کے شر کا ء کی دلچسپی کو سر اہا اور امید ظا ہر کی کہ اس ٹر یننگ کے شرکا ء فیلڈ میں جا کر بھر پو ر طریقے سے انسا نی حقوق کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہو ئے اپنے فرائض سر انجا م دیں گے ۔   اسلام آ باد پولیس نے ایس ایس پی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن کی سربراہی میں 6ماہ میں ریکارڈ کامیابی حاصل کی   اسلام آ باد پولیس نے رواں سا ل کے دوران مشتبہ ، غیر سما جی سر گر میو ں اور مختلف جر ائم میں ملو ث7209ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے قبضہ سے ما ل مسر وقہ ما لیتی 14کر وڑ  73لا کھ روپے ، 111چوری شدہ گا ڑ یا ں ، 19چھینی گئی گا ڑ یا ں اور بھا ر ی مقدار میں اسلحہ و منشیا ت بھی برآمد کی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد طا ہر عا لم خا ن نے گزشتہ روز اسلام آ باد پولیس کے تما م تھا نہ جا ت کی کا رکر دگی کا جا ئز ہ لیا اور ان کو پیش کر د ہ رپو رٹ میں بتا یا گیا کہ رواں سا ل کے دوران کل 7ہزار2سو نو ملزمان بشمو ل807 اشتہا ر ی مجرمان و عدا لتی مفروران  اور162جو اریو ں کو بھی گرفتار کیا گیا اور2361مقدما ت پر تفتیش مکمل کر کے یکسو کیا گیا ۔      تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد نے طا ہر عالم خا ن نے گزشتہ 6ما ہ کی کا رکر دگی کا جا ئزہ لیا  اور تما م سنگین نو عیت کے مقدما ت کے با ر ے میں با ز پر س کی ۔ اس عرصے کے دوران اسلام آ باد پولیس نے 807اشتہا ر ی و عدالتی مفروران کو گرفتار کیا ،جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 14کر وڑ73لا کھ روپے کا ما ل مسر وقہ بر آمد کیا ہے  جبکہ قما ر بازی میں ملو ث162 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے متعدد مو با ئل فون اور نقدی بر آمد کی گئی اسی عر صہ کے دوران1788مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 961بھکا ریو ں کے خلا ف کا ر وائی عمل میں لا ئی گئی ہے ۔  منشیا ت فروشی کی دھند ے میں ملو ث  ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 264کلو گرام چرس،21کلو گر ام ہیر وئن ،11کلو گر ام افیو ن ، 11034بو تلیں شراب ، اسلحہ نا جا ئز34 رائفلیں،بند وقیں ،389پسٹلز اور4031 روند  اور 17خنجر بھی بر آمد کیے گئے۔   ۔ اسی عرصہ کے دوران اسلام آ باد پولیس نے کا ر چوری میں ملو ث 29گینگز کے 101ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 111چوری شدہ کا ر یں جن میں 19چھینی گئی کا ریں اور 8مو ٹر سا ئیکل بھی شا مل ہیں  بر آمد کر لیں ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے کہا کہ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین کی ہد ا یا ت پر نا کہ جا ت پر چیکنگ کو مزید مو ثر بنایا جا ئے اور سپر وائزی افسرانہیں خو د چیک کر یں اور مو جو د حا لا ت کے متعلق انہیں بر یف کر یں ۔ انہو ں نے کہا کہ  تما م افسران سے کہا کہ وہ اپنا کا م نیک نیتی سے کر یں کر پشن کسی صورت میں بر داشت نہیں کی جا ئے گی ایسی شکا یا ت ملنے پر مقدما ت درج کیے جا ئیں گئے ۔نا کو ں پرتعینا ت عملہ شہر یو ں کے ساتھ خوش اخلا قی سے پیش آ ئے اور جر ائم پیشہ افراد پر کڑ ی نظر رکھیں ۔تما م سنگین نو عیت کے مقدما ت کو فوری یکسو کیا جا ئے اور جر ائم پیشہ افراد کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں مشکو ک اور مشتبہ افراد پر کڑ ی نظر رکھیں ۔ لڑ ائی جھگڑ ے کے واقعات پر فوری انسدادی کا روائی عمل میں لا ئیں کا ر چوری میں ملو ث جرائم پیشہ افراد اور اشتہا ری مجر ما ن کی گرفتار ی کو بھی یقینی بنا یا جا ئے ۔نا قص کا ر کر دگی پر سخت محکما نہ کا ر وائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔     اسلام آ باد پولیس نے چوری ، منشیا ت ، نا جا ئز اسلحہ اور دیگر مختلف وارداتو ں میں ملو ث ایک عورت سمیت 11ملزمان کو گرفتارکر لیا۔   اسلام آ باد پولیس نے چوری ، منشیا ت ، نا جا ئز اسلحہ اور دیگر وارداتو ں میں ملو ث ایک عورت سمیت 11ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1کلو 30گر ام چرس ، ایک لا کھ روپے کی جعلی کر نسی ، ما ل مسروقہ ما لیتی 91ہزارروپے ، 5پسٹل30بو ر 38روند بر آمد کر لیے ۔   تفصیلا ت کے مطا بق   اے ایس پی صدر سرکل رضو ان عمر گو ند ل نے جر ائم پیشہ افراد کی گرفتار ی کا ٹا سک  تھا نہ تر نو ل پولیس کے ایس ایچ او فضل الر حما ن کی زیر نگر انی محمد ادریس ، منیر خا ن سب انسپکٹر زاور علی اصغر اور ابر ار حسین ، نا صر مقبول اے ایس آئیز کو د یا جنہو ں نے دوران سپیشل چیکنگ ملزمہ فر حت بی بی ،خا ن زیب ,امیر نو از ، شہا ب اور سجا د کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 4پسٹل 30بو ر معہ40روند اور ایک لا کھ روپے کی جعلی کر نسی بر آمد کر مقدما ت درج کر کے لیے۔ اسی طر ح تھا نہ کو ہسار پولیس کے قیصر گیلا نی سب انسپکٹر نے مخبر کی اطلا ع پر دوران گشت ملزم حمید اللہ سے 1کلو 30گر ام چرس بر آمد کر لی ۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس کے غلا م عبا س اے ایس آئی نے  چوری کی واردات میں ملو ث ملزم شکیل کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ما ل مسر وقہ ما لیتی 6ہزارروپے کا بر آ مد کر لیا ۔  تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس کے پولیس کے محمد اسحا ق اے ایس آئی نے  چوری کی واردات میں ملو ث 2ملزما ن شفیق اور اخلا ق کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ ما لیتی 85ہزارروپے کا بر آمد کر لیا ۔ تھا نہ شہز اد ٹا ون پولیس کے حید ر علی سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم سے غلا م علی سے دوران گشت ملزم سے پسٹل 30بو رمعہ 5روند بر آمد کر لیے ۔ تھا نہ نیلو ر پولیس کے محمد اکبر سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم استا بر حسین سے پسٹل 30بو ر معہ2روند بر آ مد کر لیے ۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ آئی جی اسلام آ باد پولیس بنیا مین اور  ایس ایس پی اسلام آ باد طا ہر عا لم خا ن نے پولیس افسران کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہا ہے ۔انہو ں نے تما م پولیس افسران کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ئے کا ر لا ئیں اور جر ائم پیشہ افراد کے گر د گھیر ا تنگ کیا جا ئے اور ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ تما م ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یامیں پٹر ونگ کو سخت کر یں اور مشکو ک اور مشتبہ افراد پر کڑ ی نظر رکھیں شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ پو لیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت یا لا پر واہی بر داشت نہیں کیا جا ئے گی   وفا قی پو لیس نے ایک عورت سمیت  5ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 50بو تلیں شراب ، 2پسٹل 30بو ر معہ 9روند بر آمد کرلیے ۔ وفا قی پو لیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف مختلف کا روائیو ں کے دوران ایک عورت سمیت 5ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 50بو تلیں شراب ، 2پسٹل 30بو ر معہ 9روند بر آمد کرلیے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کو ہسا ر پولیس کے تنو یر احمد اے ایس آئی نے مخبر کی اطلا ع پر ملزم منیر مسیح سیکٹر F-7/4 سے گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 50بو تلیں شراب کی بر آمدکرلیں ۔تھا نہ شا لیمار پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث 2ملزمان اللہ یا ر اور ملزمہ شا ہد ہ بی بی کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ۔ تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس کے قمر اعجا ز اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم سیف الاسلام سے پسٹل 30بو ر معہ 5روند بر آ مدکرلیے ۔ تھا نہ سہا لہ پولیس کے محمد منیر سب انسپکٹر نے دوران انٹرو گیشن مقدمہ نمبر 54/11بجر م 392/511ت پ میں گرفتار ملزم محمد عمر ان کے انکشاف پر پسٹل 30بو ر معہ 4روند بر آمد کر لیے ۔  ۔ ملزمان کے خلا ف علیحد ہ علیحد ہ مقدما ت د ر ج ر جسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد طا ہر عا لم خا ن نے پولیس افسران کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہا ہے ۔انہو ں نے تما م پولیس افسران کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ئے کا ر لا ئیں اور جر ائم پیشہ افراد کے گر د گھیر ا تنگ کیا جا ئے اور ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ تما م ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یامیں پٹر ونگ کو سخت کر یں اور مشکو ک اور مشتبہ افراد پر کڑ ی نظر رکھیں شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ پو لیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت یا لا پر واہی بر داشت نہیں کیا جا ئے گی ۔ Two brothel houses raided; 21 outlaws arrested ISLAMABAD- The city police busted a six member gang involved in theft cases while in various strikes police also arrested 15 accused for their alleged involvement in various crimes and recovered 4 pistols and 36 bottles of liquor from their possession. Following the directions of SSP Islamabad Tahir Alam Khan, SP Rural Umar Hayat  ordered SHO Shahazad Town Inspector Raja Tahir Hussain and SHO Koral Inspector Abid Hussain to launch operation against outlaws in their respective areas. Upon this, the Koral Police busted a six members gang for its alleged involvement in theft cases.  The accused were identified as Atif, Shaid, Raza, Muhammad Yousuf, Muhammad Ayub and Shahzad and valuables amounting Rs. 200,000 were also recovered from their possession. Police investigators said that during preliminary investigations the arrested accused also confessed that they committed a number of crimes in the limits of  PS Sahiwal City of Punjab. Meanwhile, SI Haider Ali of PS Shahzad Town raided a brothel house at Alipur and arrested three women and two men for their alleged involvement in immoral activities.  Later, the accused were identified as Muajjat Hussain, Nadeem Abbas, Zakia Shahid, Salma and Farha. While in a separate strike Shahazad Town Police also arrested two accused identified as Ali Hassan and Waqas for having two pistols. Whereas, Industrial Area Police also raided in sector I/8/2 and apprehended four  men and a woman for their alleged involvement in immoral activities. Three bottles of wine were also recovered from them. The accused were identified as Karamat Shah, Muhammad Gulfam, Samiullah, Gulam Qasim and Ayesha. Kohsar police arrested two bootleggers and recovered 32 bottles of wine and 236 grams hashish from them. The alleged bootleggers were identified as Afzal Masih  and Mohram Khan. Similarly, Golra Police arrested an accused Muhammad Ayaz and recovered a pistol from him.   250 liquor bottles and 250 liter liquor seized during raid at distillery ISLAMABAD, May 14: Sabzi Mandi police Islamabad raided at house in sector I-10/4 and recovered 250 liquor bottles and 250 liter liquor besides recovering equipments used to distill liquor, a police spokesman said here Saturday. On a tip off, Station House Officer of Sabzi Mandi police constituted a special team headed by Sub-Inspector Asjad Mehmud and other officials which raided at the the House No.1010, Street No.15 sector I-10/4  and recovered 250 liquor bottles and 250 liter liquor. Two persons Waqas Saeed alias Kashi and Aamir were also arrested during the raid who were keeping equipments in the house to distill the liquor. Police also recovered 100 empty wine bottles and stickers from the house. Investigation is underway from the nabbed persons after getting their three day physical remand and police is hopeful to get important information from them. Meanwhile, Sabzi Mandi police nabbed an accused Alam Zeb and recovered 510 gram hashish from him while Golra police arrested Hassan Ali in possession of 210 gram hashish.  Shehzad town police arrested Kamran for having six wine bottles while a bore repeater gun was recovered from Soharab by Nilore police team. SSP Islamabad Tahir Alam Khan has appreciated the performance of Sabzi Mandi police station and announced cash prizes as well as commendation certificates for the police team who raided at the house and recovered liquor. He said that accelerated efforts should be made to curb activities of anti-social elements. CIA police nabs nine wanted criminals ISLAMABAD, May 7: Criminal Investigation Agency (CIA) of Islamabad Police has arrested nine notorious criminals including a proclaimed offender who were involved in several crime incidents in the city and recovered looted items including lap top, computer and mobile phones from their possession, a police spokesman said. Following the directions of SSP Islamabad Tahir Alam Khan to launch massive crackdown against the criminal elements, DSP CIA Bashir Ahmed Noon and his team including Sub-Inspectors Tehseen, Shamas Akbar, Muhammad Azam, Assistant Sub-Inspectors Almas Khan, Tariq Rauf arrested nine notorious criminals. They were involved in crime incidents in the area of Sabzi Mandi, Bhara Kau, Shehzad town, Kohsar police stations and cases have been registered against them at these police stations. They have been identified as Riaz s/o Fazal Ahmed, Abdul Wahid s/o Tariq Mehmud, Wajid Mehmud s/o Muhammad Afraz, Mudassar s/o Sohrab, Uqaab Hussain s/o Muhammad Ashfaq, Ikhlaq s/o Mushtaq, Asad Anwer s/o Anwer Masih, Khurram Shehzad s/o Liaqat and a proclaimed offender Mehboob Hussain s/o Fazal Hussain. CIA police team also recovered lap tops, computers, mobile phones and other valuables from their possession and further investigation is underway from them. , Meanwhile, Margallah police arrested a thief Adeel and Golra police nabbed Shoaib in possession of hashish.  SSP Islamabad Tahir Alam Khan has appreciated CIA police team and directed them to continue efforts against such elements. 595 wanted offenders arrested in 2011 ISLAMABAD, May 1:  Islamabad Police detained 595 wanted offenders in drive against criminals launched on the instructions of Inspector General of Police Islamabad Wajid Ali Khan Durran during the last four months. During this campaign in ongoing year, 132 proclaimed offenders and 463 court absconders were arrested for their involvement in heinous crimes, a police spokesman said on Sunday. DIG (Operations) Bani Amin Khan said that ongoing hunt against  proclaimed offenders was assigned to 15 police stations of district Islamabad, According to details, 132 proclaimed offenders,  463 court absconders and 810 beggars were arrested in this period. Islamabad police showed excellent performance in this regard by arresting more criminals this year. The hunt got underway throughout the district that would continue till the arrest of substantial proclaimed offenders, the police spokesman said. Following the directions of IGP Islamabad Wajid Ali Khan Durrani, the commitment and devotion by the police officers and jawans made them successful against these criminal elements this year as they remained very much effective in curbing the crime and taking prompt action against the criminals. Following the directions of Inspector General of Police Wajid Ali Khan Durrani and SSP Islamabad Tahir Alam Khan, efforts were also intensified to arrest the suspects.  Similarly, 102 gamblers and 1120 suspected persons were arrested under section 55/109, 55/110. The massive crackdown started following the directions of to IGP and SSP Islamabad who devised and implemented aggressive strategy against criminals. Likewise, patrolling plan was revamped in the city and strict vigilance was maintained at inner and outer cordons which helped in curbing the car lifting crime in the city and ensuring protection to lives and property of citizens. Inspector General of Police Islamabad Wajid Ali Khan Durrani has further directed all police officials to ensure effective policing and provide immediate relief to citizens by resolving their complaints on immediate basis. Islamabad police resolve 1393 criminal cases during 2011 ISLAMABAD, April 5: Around 14 police stations in Islamabad successfully tackled 1393 cases during the current year and made possible necessary legal action against the criminals through effective investigation into this cases. According to the police spokesman, Inspector General of Police Islamabad Wajid Ali Khan categorically asked to ensure investigation of cases without any delay and purely in a transparent manner. Following  these directions, SSP Islamabad Tahir Alam Khan stressed the police officials to provide maximum relief to the complainants visiting police station and ensure investigation on merit. As per report presented to Senior Superintendent of Police, a total of 1393 cases were referred to court after completing the investigation while 70 cases were re-submitted into concerned courts after removing the objections on them. A total of 19 murder, 23 attempt to murder, 30 dacoity, 397 drug peddling and possessing illegal weapons, 79 theft and 605 miscellaneous cases were successfully investigated during the current year. City Police investigated 387 cases and referred them to courts while 17 false cases were dislodged. In all, 17 cases were re-submitted into courts after removing the objections on them. Similarly, Saddar Police refereed 398 cases to courts after completing investigation on them . A total of 19 cases were dislodged after being found fake while 27 objectionable challans were resubmitted into courts. Industrial areas police investigated 292 cases and referred them to courts while 10 fake cases were dislodged. Around 14 cases were re-submitted into courts after removing the objections on them. Rural Circle Police refereed 318 cases to courts after completing investigation on them. A total of 14 cases were dislodged after being found fake while 14 objectionable challans were resubmitted into courts. SSP Islamabad Tahir Alam Khan has directed to intensify efforts against anti-social elements and ensure the arrest of at large criminals. He has directed to dispose off cases on merit through investigation on them on priority basis. Sluggish attitude in this regard will not be tolerated, he maintained. 62 street criminals and 683 beggars nabbed during 2011 ISLAMABAD, April 3: Islamabad Police have arrested 62 street criminals during its special efforts to curb street crime as well as dacoity incidents during the current year and also recovered looted items worth hundreds of thousands of rupees, 56 mobile phones, five cars and one motorbike from their possession, a police spokesman said. Following the directions of Inspector General of Police Islamabad Wajid Ali Khan Durrani and DIG (Operations), SSP Islamabad Tahir Alam Khan prepared a special plan to curb street crime and directions were issued to all SHOs and patrolling officers for effective policing as well as vigilance in their areas. As per this plan, record of those persons ever remained involved in street crime was also obtained by the police officials and their monitoring was ensured. City Circle Police during the current year arrested six street criminals persons and recovered 20 mobile phones while Saddar Circle police arrested 32 persons and recovered 19 mobile phones as well as three snatched cars from them. Industrial Circle police arrested 19 persons and recovered three mobile phones, cash and one snatched car from them. Likewise Rural Zone nabbed five persons and recovered six mobile phones and one car from their possession. Islamabad police also apprehended 683 beggars during the current year in its efforts to curb the menace of professional begging while 971 suspects were also arrested against whom legal action was taken. SSP Islamabad Tahir Alam Khan has directed all Sub-Divisional Police Officers (SDPOs) and Station House Officers (SHOs) to ensure effective patrolling in their jurisdictions and take stern action against the anti-social elements. He also directed to ensure vigilance against the suspects and make effective checking at all entry and exit points of the city. It is our prime responsibility to ensure protection to the lives and property of the citizens. Those police officials involved in dereliction of duties or adopting sluggish attitude would not be spared and strict disciplinary action would be taken against them, SSP said. Canadian envoy pays tributes to martyred copsISLAMABAD, March 30: Canadian High Commissioner to Pakistan Ross Hynes on Wednesday paid tribute to all those law enforcers of Pakistan who sacrificed their lives in the line of duty, defeated terrorists and ensured peace in the lives of their countrymen. During his visit of Police Line Headquarters Islamabad especially conducted to acknowledge the services of martyred policemen and lay floral wreath at martyrs’ monument, he appreciated the performance of capital cops and other policemen who wrote golden chapter in the history with their blood and stamped out the scourge of terrorism from the soil. He said that these brave men defended the country and also its people through sacrificing their own lives. It is their sacrifices and gallant attitude which make the whole nation of Pakistan proud in the world about its commitment to root out the menace of terrorism and extremism. IGP Islamabad Wajid Ali Khan Durrani, DIG (Security) Dr. Mujeeb ur Rehman, SSP (Headquarters) Zubair Ahmed Hashmi, SP Ashfaq Chaudhry, DSP PTC Bakhtiar Lillah,   DSP Ashraf Shah and other police officials were also present on the occasion. On the arrival of High Commissioner, IGP Islamabad Wajid Ali Khan Durrani welcomed the distinguished guest and a smartly turned out contingent of Islamabad Police presented guard of honor to him. The High Commissioner visited National Police Martyrs’ Monument and laid floral wreath. He stood silent there for a while to pay tribute to martyred. The IGP Islamabad told the High Commissioner that names of martyred personnel of four federal police organizations, four provincial police organizations, AJK police and Gilgit-Baltistan have been displayed on the stones of this monument.

Islamabad Police Officers

 
Bani-Amin Khan Inspector General of Police Office of Inspector General IsbOffice# 051-9100066-9 Fax# 051-9100065

ig@islamabadpolice.gov.pk

Dr. Mujeeb-ur-Rehman Deputy Inspector General (Security) Office of Inspector General IsbOffice# 051-9219674 Fax# 051-9213445

Email  Ahmad Mukarram Deputy Inspector General (Headquarters) Office of Inspector General IsbOffice# 051-9100191 Fax# 051-9100065EmailCh Ehsan Sadiq Assistant Inspector General (Operations) Office of Inspector General IsbOffice# 051-9100070 Fax# 051-9100064EmailHalena Iqbal Saeed Assistant Inspector General (Special Branch)Office# 051-9252006 Fax# 051-9252486 Email Ashraf Zubair Siddiqui Assistant Inspector General (Establishment ) Office of Inspector General IsbOffice# 051-9100061 Fax# 051-9100064 aig.estt@islamabadpolice.gov.pk Muhammad khalid Khattak Assistant Inspector General (General) Office of Inspector General Isboffice# 051-9100059 Fax# 051-9100060 aig.gen@islamabadpolice.gov.pkSyed Abbas Ahsan Senior Superintendent of Police (Security)Office# 051-9247575 Fax# 051-9219951 ssp.security@islamabadpolice.gov.pk

Muhammad Zubair Hashmi Senior Superintendent of Police (HQ) Police Lines Headquarter H-11Office# 051-9258875 Fax# 051-4443180

Email Dr. Moeen Masood Senior Superintendent of Police (Traffic) Islamabad Traffic Police F-8Office# 051-9260072 Fax# 051-2855395 ssp.itp@islamabadpolice.gov.pkTahir Alam Khan Senior Superintendent of Police (Islamabad)F-8 Markaz Islamabad Office# 051-9261414 051-9260021 Email Mirvais Niaz Khan Superintendent of Police (Traffic Division) Islamabad Traffic Police F-8Office# 051-9262645 sp.itp@islamabadpolice.gov.pk Abdul Ghaffar Qaisrani Superintendent of Police (HQ)Office# 051-9258184 Email Khurram Rashid Superintendent of Police (CID)Office# Email Farrukh Rasheed Superintendent of Police (Supreme Court)Office# 051-9205464 Email Naimat Ullah Khan Superintendent of Police (SSG)office# 051-9204300 sp.ssg@islamabadpolice.gov.pkMuhammad Mumtaz Superintendent of Police (ATS) Police Lines H-11 IslamabadOffice# 051-9258186 EmailTajammul Hussain Superintendent of Police (PM House)Office# 051-9207847 051-9216691sp.pmsectt@islamabadpolice.gov.pk Ch Liaqat Ali Superintendent of Police(Investigation)Office# 051-9267223 Fax# 051-9267224 Email Muhammad Ilyas Superintendent of Police (City) Office# 051-9202391 051-9206881 EmailUmer Hayat Acting Superintendent of Police (Rural) Office# 051-2303157 Email Muhammad Ishaque Warraich Superintendent of Police (I-Area)Office# 051-9107509 Email Nadeem Hussain Superintendent of Police (Saddar)Office# 051-9263260 Email Javed Iqbal Khattak Superintendent of Police (Legal)Office# 051-9261083 Email Hakim Khan Superintendent of Police (Aiwan-e-Sadar)Office# 051-9206881 Email Ch. Muhammad Ashfaq Superintendent of Police (DPD)Office# 051-9247579 Email Faisal Bashir Memon ASP/SDPO (Margalla)Office# 051-9266591 Email Rizwan Umar Gondal ASP/SDPO (Saddar)Office# 051-9266625 Email Dr.Khalil Ahmed ASP/SDPO (City Circle)Office# 051-9203878sdpo.city@islamabadpolice.gov.pk Ahmed Iqbal DSP/SDPO (Industrial Area)Office# 051-9258899 Email Shakir Ahmed Shahid ASP/SDPO (Sectt)Office #: 051-9206846 EmailBabar Mumtaz Acting DSP/SDPO (Rural Circle)Office#  051-2303155 EmailKhurshid Ahmed DSP/SDPO (shehzad Town)Office# 051-9255667 EmailCh Munir Ahmed Accounts OfficerOffice# 051-9100008 EmailSh Ahmed Hassan Admin OfficerOffice #: 051-9100068 Email    Perveiz Akhter Accounts Audit OfficerOffice# 051-9258371 Email

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here