امریکہ:میوزک البمز کی فروخت میں بہتری

Posted by on Jul 10, 2012 | Comments Off on امریکہ:میوزک البمز کی فروخت میں بہتری

اس برس ریلیز ہونے والی دو میوزک البم ’ایڈیل21‘ اور ’ون ڈاریکشن‘ نے بہترین کاروبار کرکے امریکہ میں میوزکالبم کے بازار کو بہتر کیا ہے۔ ایڈیل 21 اس برس کی اب تک کی سب سے مقبول ترین اور سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی البم ثابت ہوئی ہے۔ اس البم... 

انجلینا سراجیوو کی اعزازی شہری بن گئیں

Posted by on Jul 10, 2012 | Comments Off on انجلینا سراجیوو کی اعزازی شہری بن گئیں

بوسنیا میں جاری فلمی میلے میں ہالی وڈ اداکارہ اور ہدایت کارہ انجلینا جولی کو بوسنیا کی جنگ کے بارے میں فلم بنانے پر سراجیوو کا اعزازی شہری بنایا گیا ہے۔ انجلینا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم ’ان دا لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی‘ انیس سو بانوے سے... 

کراچی: گندھارا تہذیب کے نوادرات برآمد

Posted by on Jul 07, 2012 | Comments Off on کراچی: گندھارا تہذیب کے نوادرات برآمد

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس نے چھاپہ مار کر گندھارا تہذیب سے متعلق مجسموں، نوادرات اور بتوں کی بھاری تعداد قبضے میں لے کر دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے نوادرات کی اصل قدر و قیمت کے تعین کے لیے... 

’ہر بڑا اداکار میرے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے‘

Posted by on Jul 07, 2012 | Comments Off on ’ہر بڑا اداکار میرے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے‘

  جمعہ کو ریلیز ہونے والی فلم ’بول بچن‘ میں ایک اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ آسین کا کہنا ہے کہ بالی وڈ میں انہیں صرف کچھ ہی سال ہوئے ہیں لیکن آج بالی وڈ کا ہر بڑا اداکار ان کے ساتھ اداکاری کرنے کا خواہش مند ہے۔ فلم ’بول بچن‘ کے بارے... 

ابھیشیک اور اجے دیوگن کی ’بول بچن‘ ریلیز ہوگئی

Posted by on Jul 07, 2012 | Comments Off on ابھیشیک اور اجے دیوگن کی ’بول بچن‘ ریلیز ہوگئی

  ڈائریکٹر روہت شیٹھی اور پروڈیوسر اجے دیوگن کی نئی فلم ”بول بچن“آج بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کردی گئی ہے۔فلم کا کافی عرصے سے انتظار تھا ۔یہ کامیڈی فلم ہے۔ ”بول بچن“سے قبل روہت شیٹھی مزاحیہ فلم ” گول مال “پوری سیریز... 

فلم ’جسم 2‘ کے گانوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

Posted by on Jul 06, 2012 | Comments Off on فلم ’جسم 2‘ کے گانوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

اب سے کچھ سال  پہلے تک کی فلموں کے گانے فلم کی ریلیز سے پہلے سی ڈی ، ڈی وی ڈی یا کیسٹوں   کی شکل میں ریلیز ہوتے تھے مگر اب گانوں کی ریلیز کا سب سے کامیاب اور سستا نسخہ انٹرنیٹ بن گیا ہے۔سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر گانے اپ لوڈ ہوئے نہیں کہ... 

مہدی حسن کا مزار تعمیر کرنے کا فیصلہ

Posted by on Jul 05, 2012 | Comments Off on مہدی حسن کا مزار تعمیر کرنے کا فیصلہ

  شہنشاہ غزل کے نام سے اپنی ایک الگ پہچان اور ایک اعلیٰ مقام رکھنے والے مہدی حسن بے شک اب اس دنیا میں نہیں رہے لیکن فن کی دنیا میں وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ وہ کسی ایک ملک، کسی ایک سرزمین اور کسی ایک خطے کی پہچان نہیں تھے بلکہ دنیا میں جہاں... 

آئی پیڈ کا نام استعمال کرنے پر معاوضہ

Posted by on Jul 03, 2012 | Comments Off on آئی پیڈ کا نام استعمال کرنے پر معاوضہ

چین میں ایک عدالت کے مطابق امریکی کمپنی اپیل ایک چینی کمپنی کو ٹیبلٹ کمپیوٹر ’آئی پیڈ‘ کا نام استعمال کرنے پر چھ کروڑ ڈالر معاوضہ ادا کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔ چین کے علاقے گونگڈونگ کی ایک عدالت نے دونوں کمپنیوں کو ہدایت کی تھی کہ اس... 

ڈرون کی دورانِ پرواز کامیاب ہیکنگ

Posted by on Jul 01, 2012 | Comments Off on ڈرون کی دورانِ پرواز کامیاب ہیکنگ

امریکی محققین نے داخلی سکیورٹی کے محکمے کی جانب سے دیے گئے چیلنج کے بعد ایک ڈرون طیارے کو دورانِ پرواز ’ہیک‘ کرنے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس کی ٹیم نے ڈرون کے گلوبل پوزیشننگ نظام پر ’سپوفنگ‘ کی تکنیک سے قابو پایا۔ اس... 

کرینہ کو شادی کیلئے مذہب بدلنے کی ضرورت نہیں،سیف علی خان

Posted by on Jun 30, 2012 | Comments Off on کرینہ کو شادی کیلئے مذہب بدلنے کی ضرورت نہیں،سیف علی خان

  ممبئی…بالی وڈ سپر اسٹار کرینہ کپور اور سیف علی خان کی شادی کی تاریخ تو طے ہو ہی چکی ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ سیف خان سے شادی کے لیے کرینہ کو اپنا مذہب بدلنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ 16 اکتوبر کو سیف اور کرینہ کی شادی ہونا قرار پائی ہے،سیف... 
Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here