پاک بھارت کرکٹ روابط بحال

Posted by on Jul 17, 2012 | Comments Off on پاک بھارت کرکٹ روابط بحال

پاکستان کی کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اس سال دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب شری نواسن کے ساتھ پچھلے چھ ماہ کے دوران ان کی تواتر سے... 

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: محمد حفیظ کپتان برقرار

Posted by on Jul 17, 2012 | Comments Off on ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: محمد حفیظ کپتان برقرار

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے محمد حفیظ کی قیادت میں پاکستان کی پندرہ رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وکٹ کیپر کامران اکمل، عبدالرزاق اور عمران نذیر کو ایک بار پھر ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے لیکن کامران... 

’اولمپکس سکیورٹی کے معاہدے پر پچھتاوا‘

Posted by on Jul 17, 2012 | Comments Off on ’اولمپکس سکیورٹی کے معاہدے پر پچھتاوا‘

لندن اولمپکس کے لیے سکیورٹی فراہم کرنے والی کمپنی جی فور ایس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ انہیں ان کھیلوں کی سکیورٹی کا معاہدہ کرنے پر پچھتاوا ہے۔ کمپنی کی جانب سے دس ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی مطلوبہ تعداد مہیا نہیں کی جا سکی اور اس کمی کو... 

اولمپکس کے مزید دو لاکھ ٹکٹ دستیاب

Posted by on Jul 17, 2012 | Comments Off on اولمپکس کے مزید دو لاکھ ٹکٹ دستیاب

ندن اولمپکس کے منتظمین نے جہاں فٹبال مقابلوں کے پانچ لاکھ ٹکٹ فروخت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہیں ان مقابلوں کے آغاز سے دس دن قبل دیگر کھیلوں کے مزید دو لاکھ ٹکٹ فروخت کے لیے پیش کر دیے گئے ہیں۔ منتظمین کے مطابق اب تک جاری کیے جانے والے... 

بریٹ لی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

Posted by on Jul 15, 2012 | Comments Off on بریٹ لی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

آسٹریلیا کے تیز بولر بریٹ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ پینتیس سالہ کرکٹر کے پنڈلی کے مسل میں انگلینڈ کے حالیہ ایک روزہ میچوں کے دورے کے دوران تکلیف ہو گئی تھی۔ بریٹ لی نے فروری دو ہزار دس میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد... 

ڈینی گارسیا نے عامر خان کو شکست دے دی

Posted by on Jul 15, 2012 | Comments Off on ڈینی گارسیا نے عامر خان کو شکست دے دی

امریکی باکسر ڈینی گارسیا نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل یعنی ڈبلیو بی سی ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا ہے۔ سنیچر کے روز امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے مقابلے میں لائٹ ویلٹر ویٹ درجے کی چیمپیئن... 

ٹیسٹ برابری پر ختم، سیریز سری لنکا کے نام

Posted by on Jul 12, 2012 | Comments Off on ٹیسٹ برابری پر ختم، سیریز سری لنکا کے نام

پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان کھیلا جانا والا تیسرا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کےختم ہوگیا ہے اور اس طرح سری لنکا نے تین میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی ہے۔ سری لنکا کے شہر پالیکیلے میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے... 

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے تیس کھلاڑی ، کامران اکمل کی واپسی

Posted by on Jul 12, 2012 | Comments Off on ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے تیس کھلاڑی ، کامران اکمل کی واپسی

وکٹ کیپر کامران اکمل پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگریٹی کمیٹی کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ابتدائی تیس کھلاڑیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ان تیس کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو کیا۔ ورلڈ... 

عامر خان کو باکسنگ ٹائٹل واپس مل گیا

Posted by on Jul 12, 2012 | Comments Off on عامر خان کو باکسنگ ٹائٹل واپس مل گیا

ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپیئن کا خطاب واپس دے دیا ہے۔ بدھ کو ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن (ڈبلیو بی اے) نے عامر خان کو ان کا اعزاز واپس کرنے کا اعلان کیا تاہم آئی بی ایف کی جانب سے... 

اولمپکس: سعودی عرب سے دو خاتون ایتھلیٹس

Posted by on Jul 12, 2012 | Comments Off on اولمپکس: سعودی عرب سے دو خاتون ایتھلیٹس

انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے مطابق سعودی عرب دو ہزار بارہ کے اولمپکس مقابلوں کے لیے اپنے ملک سے دو خاتون ایتھلیٹس بھیجے گا۔ سارہ عطار 800 میٹر کی دوڑ میں شرکت کریں گی جبکہ دود جان علی سراج عبدالرحیم شہرخانی جوڈو کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔ سعودی... 
Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here