یورو 2012 کے میچ کہاں کہاں

Posted by on Jun 09, 2012 | Comments Off on یورو 2012 کے میچ کہاں کہاں

یورو 2012 کے میچ کل آٹھ مقامات پر کھیلے جائیں گے جن میں سے چار سٹیڈیم پولینڈ اور چار یوکرین میں ہیں۔

ٹورنامنٹ کا پہلا میچ آٹھ جون کو میزبان ملک پولینڈ اور یونان کے درمیان وارسا کے نیشنل سٹیڈیم میں ہوگا جبکہ فائنل میچ یکم جولائی کو یوکرین کے شہر کیِف میں اولمپک سٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔

اس ٹورنامنٹ کے لیے پانچ نئے سٹیڈیم تعمیر کیے گئے ہیں جبکہ دوسرے تین کی بھرپور انداز میں تزئین و آرائش کے گئی ہے۔

وارسا

وارسا

تعمیر: 2011

وہاں کھیلے جانے والے میچ:

گروپ A کے تین میچ: پولینڈ بمقابلہ یونان (8 جون) ، پولینڈ بمقابلہ روس (12 جون) ، یونان بمقابلہ روس (16 جون)

کوارٹر فائنل (21 جون)

سیمی فائنل (28 جون)

(کیِف سے فاصلہ: 820 کلومیٹر (510 میل)

وروٹسواف

تعمیر: 2011

وہاں کھیلے جانے والے میچ:

گروپ A کے تین میچ: روس بمقابلہ جمہوریہ چیک (8 جون) ، یونان بمقابلہ جمہوریہ چیک (12 جون) ، پولینڈ بمقابلہ جمہوریہ چیک (16 جون)

وارسا سے فاصلہ: 350 کلومیٹر (217 میل)

کیِف سے فاصلہ: 1,090 کلومیٹر (677 میل)

گڈانسک

تعمیر: 2011

وہاں کھیلے جانے والے میچ:

گروپ C کے تین میچ: سپین بمقابلہ اٹلی (10 جون) ، سپین بمقابلہ جمہوریہ آئرلینڈ ( 14 جون) ، کروشیا بمقابلہ سپین (18 جون)

کوارٹر فائنل (22 جون)

وارسا سے فاصلہ : 345 کلومیٹر (214 میل)

کیِف سے فاصلہ: 1,190 کلومیٹر (739 میل)

 

 

پوزنان

 

تعمیر: 1980 (تزئین و آرائش 2010)

وہاں کھیلے جانے والے میچ:

گروپ C کے تین میچ: جمہوریہ ائرلینڈ بمقابلہ کروشیا (10 جون) ، اٹلی بمقابلہ کروشیا ( 14 جون) ، اٹلی بمقابلہ جمہوریہ ائرلینڈ (18 جون)

کوارٹر فائنل (22 جون)

وارسا سے فاصلہ : 320 کلومیٹر ( 199 میل)

کیِف سے فاصلہ: 1,140 کلومیٹر (708 میل)

 

کیِف

تعمیر: 1923 (تزئین و آرائش 2011)

وہاں کھیلے جانے والے میچ:

گروپ D کے تین میچ: یوکرین بمقابلہ سویڈن (11 جون) ، سویڈن بمقابلہ انگلینڈ (15جون) ، سویڈن بمقابلہ فرانس (19 جون)

کوارٹر فائنل (24 جون)

فائنل (1 جولائی)

وارسا سے فاصلہ : 820 کلومیٹر ( 510 میل)

 

 

ڈونیٹسک

 

تعمیر: 2009

وہاں کھیلے جانے والے میچ:

گروپ D کے تین میچ: فرانس بمقابلہ انگلینڈ (11 جون) ، یوکرین بمقابلہ فرانس (15 جون) ، انگلینڈ بمقابلہ یوکرین (19 جون)

کوارٹر فائنل (23 جون)

سیمی فائنل (27 جولائی)

کیِف سے فاصلہ: 700 کلومیٹر (435 میل)

وارسا سے فاصلہ : 1,465 کلومیٹر ( 910 میل)

 

 

خارکوف

 

تعمیر: 1926 (تزئین و آرائش 2009)

وہاں کھیلے جانے والے میچ:

گروپ B کے تین میچ: ہالینڈ بمقابلہ ڈنمارک ( 9 جون) ، ہالینڈ بمقابلہ جرمنی (13 جون) ، پرتگال بمقابلہ ہالینڈ (17 جون)

کیِف سے فاصلہ: 480 کلومیٹر (298 میل)

وارسا سے فاصلہ : 1,250 کلومیٹر ( 777 میل)

 

 

لویو

 

تعمیر: 2011

وہاں کھیلے جانے والے میچ:

گروپ B کے تین میچ: جرمنی بمقابلہ پرتگال ( 9 جون) ، ڈنمارک بمقابلہ پرتگال (13 جون) ، ڈنمارک بمقابلہ جرمنی (17 جون)

کیِف سے فاصلہ: 540 کلومیٹر (335 میل)

وارسا سے فاصلہ : 385 کلومیٹر ( 239 میل)






Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here