ہزاروں پاسپورٹ کی چوری ، وزیرداخلہ کی ڈی جی پاسپورٹ کو ہدایت

Posted by on Jun 17, 2011 | Comments Off on ہزاروں پاسپورٹ کی چوری ، وزیرداخلہ کی ڈی جی پاسپورٹ کو ہدایت

وزیر داخلہ نے کراچی میں ٹریول ایجنٹ ایسوسی یشن کے دفتر سے ہزاروںپاسپورٹس کی چوری کی

تحقیقات

کا حکم دیدیا ہے۔5634 پاسپورٹس کی چوری کے معاملہ میں سیکورٹی امور کو بھی مدنظر رکھا جائے۔

فاظت پر معمور عملہ سے بھی تحقیقات کی جائیں۔ ہزاروں پاسپورٹ کی چوری ، وزیرداخلہ کی ڈی جی پاسپورٹ کو ہدایت  وزیر داخلہ اے رحمن ملک نے کراچی میں ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کے دفتر سے 5634 پاسپورٹس کی چوری کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ  اس معاملے میں پاسپورٹس کی گمشدگی کے معاملے میں سیکورٹی کے تمام پہلوئوں کو مدنظر رکھ کر پاسپورٹس کی حفاظت پر معمور عملہ سے بھی تحقیقات کی جائیں۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here