کولمبو ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ جاری

Posted by on Jun 30, 2012 | Comments Off on کولمبو ٹیسٹ: پاکستان کی بیٹنگ جاری

e

سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری دوسری ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور توفیق عمر نے اننگز کا آغاز کیا۔

اب سے کچھ دیر پہلے محمد حفیظ نے تین اور توفیق عمر نے آٹھ رنز بنائے تھے۔

سینچر کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔

اس سے پہلے پاکستان اس دورے پر سری لنکا سے ایک روزہ میچوں کی سیریز تین ایک سے ہار چکا ہے۔

تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں سری لنکا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here