کرکٹ: سلیکٹر الیاس کو شوکاز نوٹس

Posted by on Jun 06, 2011 | Comments Off on کرکٹ: سلیکٹر الیاس کو شوکاز نوٹس

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد الیاس کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے جس میں ان سے شاہد آفریدی کے بارے میں دیئے گئے بیان کی وضاحت طلب کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد الیاس پر تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ وہ ٹیم کے سلیکشن کے موقع پر مبینہ طور پر اپنے داماد عمران فرحت کو ٹیم میں شامل کرنے کے لیے دبا ڈالتے ہیں۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here