کرم ایجنسی:متحارب گروپوں میں جھڑپ ،3 ہلاک ،13زخمی

Posted by on May 22, 2011 | Comments Off on کرم ایجنسی:متحارب گروپوں میں جھڑپ ،3 ہلاک ،13زخمی

 

کرم ایجنسی کی تحصیل لویئر کرم میں دو متحارب گروپوں کے درمیان جاری جھڑپ میں مزید تین افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے جھڑپیں اپرکرم کے علاقے بالیش خیل میں گزشتہ تین روز سے جاری ہیں۔ دونوں گروپ ایک دوسرے پر بھاری ہتھیاروں کا آزادنہ استعمال کررہے ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں متعدد شیل صدہ شہر میں بھی گرے ہیں جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔تین روز سے جاری جھڑپوں میں اب تک مرنے والے افراد کی تعداد پانچ ہو چکی ہے

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here