کراچی: پاک بحریہ کی 97ویں آفیسر کمیشن کی پاسنگ آوٴٹ

Posted by on Jun 29, 2012 | Comments Off on کراچی: پاک بحریہ کی 97ویں آفیسر کمیشن کی پاسنگ آوٴٹ

کراچی… کراچی میں 97ویں آفیسر کمیشن کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ ہوئی۔ پی این ایس رہبر منوڑہ میں ہونے والی پریڈ کے مہمانِ خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ طاہر رفیق بٹ تھے۔ پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندیلہ نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔ 82ریگولر،22شارٹ سروس،5غیر ملکیوں 3خواتین نے کامیابی حاصل کی۔ مڈ شپ مین شہریارنے شمشیر اعزازحاصل کی۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here