کراچی:ڈرون حملوں کیخلاف دھرنا،اقتدار میں آکر دہشت گردی ختم کردینگے:عمران

Posted by on May 22, 2011 | Comments Off on کراچی:ڈرون حملوں کیخلاف دھرنا،اقتدار میں آکر دہشت گردی ختم کردینگے:عمران

 

کراچی میں ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا جاری ہے۔عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ڈرون حملوں پر امریکہ سے میچ فکس کررکھا ہے۔ کراچی میں نیٹی جیٹی پُل پر ڈرون حملوں کے خلاف تحریک انصاف کا دھرنا دوسرے روز میں داخل ہوگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دھرنے کے پہلے روز اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے حکمران منافقت اورامریکہ کی غلامی کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دھرنے کے اختتام پر جس لائحہ عمل کا اعلان کرینگے اس سے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی ٹانگیں کانپ جائینگی۔عمران خان نے کہا کہ ہم اقتدار میں آ کر ملک سے 30 دن میں دہشت گردی اور کراچی سے ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دینگے

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here