کراچی:میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالستار ایدھی کی طبیعت خراب

Posted by on Jul 08, 2012 | Comments Off on کراچی:میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالستار ایدھی کی طبیعت خراب

 

کراچی…کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالستارایدھی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

ایدھی ذرائع کے مطابق گرمی کے باعث عبدالستار ایدھی کو چکر آگئے تھے، اب ان کی حالت بہتر ہے

اور انہیں گھر بھیجا جارہا ہے۔ کراچی میں ایدھی سینٹر کے باہر سانحہ تربت میں جاں بحق ہونے والوں کی نمازجنازہ کے بعد میڈیا سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالستار ایدھی نے بتایا کہ سانحہ تربت میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے اب تک ان رابطہ نہیں کیا جس کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا جائے گا۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here