چور راستے سے اقتدار میں آنیوالوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی، وزیراعظم

Posted by on Aug 05, 2012 | Comments Off on چور راستے سے اقتدار میں آنیوالوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی، وزیراعظم

 

اسلام آباد … وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وہ الیکشن سے نہیں ڈرتے، الیکشن ان کا میدان ہے اور وہ ہر وقت اس میں جانے کیلئے تیار ہیں، چور راستے سے اقتدار میں آنے والوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں اپنے حلقے کے عمائدین کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ وہ صحتمند سیاست پر یقین رکھتے ہیں اور اپوزیشن کا احترام کرتے ہیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے کئے جائیں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئی، مہنگائی اور بے روزگاری کے حل کیلئے اقدامات کئے گئے ۔ 

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here