پاکستان کے ابھرتے ہوئے گلوکار : علی عباس

Posted by on Jun 13, 2012 | Comments Off on پاکستان کے ابھرتے ہوئے گلوکار : علی عباس

 

علی عباس فیصل آباد کے ایک موسیقار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ 2008ءمیں  بھارت میں موسیقی کے ایک مقابلے میں منتخب ہوئے اور خوب داد سمیٹی۔پاکستان میں بھی ان کی آواز کی دلکشی اور سروں پر ان کی گرفت کو دیکھتے ہوئے مختلف چینلز نے ان کے ساتھ خصوصی پروگرام ترتیب دیئے ہیں

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here