پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تیسرا ون ڈے

Posted by on Jun 13, 2012 | Comments Off on پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تیسرا ون ڈے

اس میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں راحت علی کی جگہ اسد شفیق جب کہ سری لنکا نے ہیراتھ کی جگہ سجیوا ویراکون کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

 مہمان ٹیم کھیل کے آغاز میں محض 12 رنز کے عوض دو وکٹیں گنوا چکی ہے۔ محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے جب کہ اظہر علی 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

پاکستان نے کولمبو میں بدھ کو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here