پاکستان: بس حادثے میں 12 ہلاک

Posted by on Jun 09, 2012 | Comments Off on پاکستان: بس حادثے میں 12 ہلاک

 

صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں دو مسافر بسوں میں تصادم سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی سے بھکر جانے والی بس مخالف سمت سے آنے والی مسافر گاڑی سے جا ٹکرائی، حادثہ تیز رفتاری میں غلط موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا۔

زخمیوں کوفوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here