پاکستانی وفد کو نیٹو کے افغانستان میںجاری آپریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ

Posted by on Jun 17, 2011 | Comments Off on پاکستانی وفد کو نیٹو کے افغانستان میںجاری آپریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ

پاکستانی وفد کو نیٹو کے افغانستان میںجاری آپریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگدس رکنی وفد کا برسلز میں نیٹو ہیڈکوارٹرز اور سپریم ہیڈکوارٹر الائیڈ پاور یورپ کا دورہ  پاکستان کے ابلاغ عامہ کے ماہرین، ترجمان اور تعلقات عامہ کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے دس رکنی وفد نے سیکرٹری اطلاعات و نشریات تیمور عظمت عثمان کی قیادت میں برسلز میں نیٹو ہیڈکوارٹرز اور سپریم ہیڈ کوارٹر الائیڈ پاور یورپ (شیپ) کادورہ کیا۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق نیٹو کے پبلک ڈپلومیسی ڈویژن کی دعوت پر پاکستان کا یہ وفد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز کا 14 سے16 جون تک تین روزہ دورہ کر رہا ہے۔ نیٹو ہیڈکوارٹر ز کے دورہ کے موقع پر پاکستانی وفد کو نیٹو کے افغانستان میں جاری آپریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here