صدر زرداری دوروزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

Posted by on Jul 07, 2011 | Comments Off on صدر زرداری دوروزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

صدر آصف علی زرداری خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کے لیے دوروزہ سرکاری دورے پر بد

ھ کو سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں۔ایک ہفتے کے دوران یہ ان کا تیسرا غیر ملکی دورہ ہے  جسے اس سے قبل
افغانستان اور ایران کے دوروں کے تناظر میں خاصی اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے۔توقع ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران فرمانروا عبداللہ بن عبدالعزیز سے ملاقات میں صدر زرداری افغانستان میں امن کی کوششوں پر بھی بات چیت کریں گے۔ایک روزقبل صدر زرداری نے کابل میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات میں سرحد ی خلاف ورزیوں کے حالیہ واقعات اور سکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here