وزیراعظم کی ریلوے کیلئے فنڈز کے اجراء کی یقین دہانی

Posted by on Jun 29, 2012 | Comments Off on وزیراعظم کی ریلوے کیلئے فنڈز کے اجراء کی یقین دہانی

 

اسلام آباد… وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے محکمہ ریلوے کو درکار مالی وسائل کی وزارت خزانہ سے بروقت اجراء کی یقین دہانی کرادی ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیرریلوے غلام بلور نے اسلام آباد میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے ملاقات،انہوں نے اپنی وزارت کی کارکردگی سے وزیراعظم کو آگاہ کرتے ہوئے ریلوے کا پہیہ چلائے رکھنے اور اس کو بحران سے نکالنے کیلئے مزید فنڈز کے اجراء کا مطالبہ کیا ، وزیراعظم نے وزارت خزانہ سے فنڈز کے اجراء کیلئے اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی بھی کرائی۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here