وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی پی ٹی وی کے پروگرام وزیراعظم آن لائن میں گفتگو

Posted by on Jul 02, 2011 | Comments Off on وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی پی ٹی وی کے پروگرام وزیراعظم آن لائن میں گفتگو

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطہ میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا حکومت توانائی سمیت درپیش مسائل کے حل کے لئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ڈرون حملے ناقابل برداشت ہیں ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لئے پیپلز پارٹی کے رہنما رابطہ میں ہیں۔ جمعہ کو پی ٹی وی کے پروگرام وزیراعظم آن لائن میں کالرز کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میں کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر ہمارے موقف کی حمایت کر رہی ہے

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here