نڈال کو شکست، جوکووچ نئے ومبلڈن چیمیئن

Posted by on Jul 05, 2011 | Comments Off on نڈال کو شکست، جوکووچ نئے ومبلڈن چیمیئن

لند ن میں کھیلے جانے والے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں سربیا کے نواک جوکووچ نے اسپین کے رافیل نڈال کو شکست دے کر ومبلڈن چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرلیا۔
فائنل مقابلے میں انھوں نے سابق چیمپیئن کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دی ۔ وہ اس سے قبل دو مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت چکے ہیں۔
مینزسنگلز کے اس فائنل مقابلے میں جوکووچ نے ابتدا ہی سے اچھا کھیل پیش کیا اور پہلے دو سیٹ جیت کر نڈال پر دبا برقرار رکھا لیکن تیسرے سیٹ میں سابق چیمیئن نے جوکووچ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ تاہم چوتھا سیٹ جیت کر سربین کھلاڑی نے ومبلڈن کا اعزاز حاصل کرلیا۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here