نائیجیریا : بم دھماکوں میں 11ہلاک

Posted by on Jun 08, 2011 | Comments Off on نائیجیریا : بم دھماکوں میں 11ہلاک

نائیجیریا کی پولیس نے کہا ہے کہ ملک کے شمال مشرق میں انتہا پسندوں کے بم حملوں میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق بوکوحرم (Boko Haram ) گروپ کے انتہاپسندوں نے بم میڈگوری کے قصبہ میں ایک پولیس اسٹیشن او ر چر چ کے باہر نصب کیے تھے۔

اس سے قبل پولیس نے کہا تھا کہ منگل کو بوکوحرم گروہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے فائرنگ کر کے مخالف فرقے کے ایک مذہبی رہنما کو ہلاک کر دیا تھا۔ حکام کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور انھوں نے شیخ ابراہیم برقوتی کو ان کے گھر کے باہر گولیاں ما ر کر ہلاک کیا تھا۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here