میمو کیس، سماعت12جولائی کو ہوگی،فریقین کو نوٹسز جاری

Posted by on Jun 29, 2012 | Comments Off on میمو کیس، سماعت12جولائی کو ہوگی،فریقین کو نوٹسز جاری

 

اسلام آباد… سپریم کورٹ نے میموگیٹ کیس کی زیر التواء سماعت کو 12 جولائی کے لئے فکس کرتے ہوئے مقدمہ کے تمام فریقین کو نوٹسز بھی جاری کردئے ہیں۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں نو رکنی بنچ، میموکیس کی سماعت کرتا آیا ہے، اس مقدمہ میں عدالتی کمیشن اپنی تحقیقاتی رپورٹ ، عدالت کو دے چکا ہے، اس میں میمورنڈم کو ایک حقیقت قرار دیتے ہوئے ذمہ دار، سابق سفیر حسین حقانی کو قرار دیا گیا تھا، سپریم کورٹ آفس نے اب اس کیس کی سماعت 12 جولائی کو ہونے کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں، یہ نوٹسز ، حسین حقانی، منصور اعجاز سمیت تمام فریقین کو بھجوائے گئے ہیں۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here