ملتان:سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن

Posted by on Jul 08, 2012 | Comments Off on ملتان:سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن

 

ملتان…ملتان میں سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے شمعیں روشن کی گئیں۔ سول سوسائٹی فورم کے زیر اہتمام ملتان پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں جہاں موجود افراد نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے حق میں نعرے بھی لگائے منتظمین کے مطابق سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی محسن ملتان ہیں جن کا کل شاندار استقبال کیا جائے گا۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here