لاہور: پولیس افسروں سے اہلکار، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں واپس لے لی گئیں

Posted by on May 19, 2011 | Comments Off on لاہور: پولیس افسروں سے اہلکار، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں واپس لے لی گئیں

لاہورپولیس نے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے افسروں سے اہلکار، گاڑیاں اور موٹر سائیکل واپس لے لی ہیںپولیس ذرائع کے مطابق امن و امان بہتر کے لیے لاہور پولیس کو نفری،گاڑیاں اور موٹر سائیکلوں کی کمی کا سامنا ہے جس پر سابق آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر،ایڈیشنل آئی جی مشتاق سکھیرا،سابق سی سی پی اولاہورپرویزراٹھور،ڈی آئی جی اکرم نعیم بھروکہ، ایس ایس پی عمران ارشد ،ایس ایس پی مرزافاران بیگ، ایس پی سہیل اخترسکھیرا سمیت دیگر پولیس افسروں سے اہلکار اور گاڑیاں واپس لے لی گئی ہیں جبکہ دیگر افسروں سے بھی اضافی گاڑیاں،موٹر سائیکلیں اور نفری واپس لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here