صدر زرداری کی آیت اللہ سید علی خامنائی سے گفتگو

Posted by on Jun 26, 2011 | Comments Off on صدر زرداری کی آیت اللہ سید علی خامنائی سے گفتگو

امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل میں او آئی سی کے فعال کردار کی ضرورت ہے، اسلامی دنیا ایک بار پھر عدم استحکام اور مشکل حالات سے گزر رہی ہے، پاکستان خطہ میں امن و استحکام، ترقی اور خوشحالی کیلئے علاقائی روابط کو وسعت دینے کو ترجیح دیتا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنائی سے گفتگو
تہران ۔ 25 جون (اے پی پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل میں او آئی سی کے فعال کردار کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دنیا ایک بار پھر عدم استحکام اور مشکل حالات کے دور سے گزر رہی ہے، اسلامی ممالک میں استحکام اور امن نہایت ضروری ہے اور اس کا ہر قیمت پر تحفظ کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان خطہ میں امن و استحکام، ترقی اور خوشحالی کیلئے علاقائی روابط کو وسعت دینے کو ترجیح دیتا ہے۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here