سیاسی قیادت ایمانداری سے ٹیکس ادا کرے، وزیر خزانہ

Posted by on Jun 17, 2011 | Comments Off on سیاسی قیادت ایمانداری سے ٹیکس ادا کرے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال  وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ارکان پارلیمنٹ، سیاسی قیادت سمیت صاحب ثروت طبقہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ایمانداری سے ٹیکس ادا کر کے قوم کیلئے مثال قائم کریں، اگر وہ ٹیکس دینگے تو قوم بھی دے گی، پوش سیکٹروں اور آبادیوں میں بڑے بڑے محلات میں رہنے والے 7 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے اور سیلز ٹیکس ملک کے تمام طبقات پر لاگو کیا جائے گا، ملک میں تمام ادارے دستور کے مطابق اپنی اپنی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں، سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، صحت اور تعلیم کیلئے 32 فیصد اضافی فنڈز  رکھے گئے ہیں

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here