سری لنکا کی پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ

Posted by on Jun 09, 2012 | Comments Off on سری لنکا کی پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ

 

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہفتہ کو پالی کیلے میں کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں محمد سمیع کی جگہ فاسٹ باؤلر راحت علی کو شامل کیا گیا ہے۔

پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک، صفر سے برتری حاصل ہے۔ پہلا میچ پاکستان نے چھ وکٹوں سے جیتا تھا۔

 Pakistan leading this series with 1-0
Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here