( راہ ہدایت (دنیاو آخرت

Posted by on Jun 09, 2012 | Comments Off on ( راہ ہدایت (دنیاو آخرت

آپ کے مسائل اور ان کا حل

دنیابھر میںبے چینی و بدامنی،بے راہ روی اور تخر یب کاری کا دور  دورہ ہے۔اسی افر اتفری او ر  نفسا نفسی کے عالم میں انسان اپنی منزل پہ قدم بہ قدم  گا مزن ہے اور  زندگی کی اس کٹھن اور پرخا ر ر ا ہوں میں گرتا پڑتا اپنی ز ندگی کے سفر کو مکمل کرکے رب عظیم کی  بارگاہ میں سر خرو پیش ہونے کے درپے ہے اور وہ  جائزو ناجائز میں تمیز بھی بھول چکا ہے ۔اسی بے خودی کے عجیب و غریب اور پراسرار سفر میںو ہ  اپنی  خود ساختہ  مشکلات میں اپنے ہی جیسے خود غرض و خونخوار انسانوں کی بھیڑ میں اپنی کامیا  بیی  و  کا مرانیی  کو تلاش کرتا مذہب تو کیا انسانیت کی حدود کو  بھی پامال کیے ہوئے ہے  اسی لیے اب انسا نیت کی قدرو قیمت تقریبا ختم ہو چکی ہے    اس کی بڑی وجہ یہ ہے  کے ہماری روحانی  تربیت  ناپید ہو چکی ہے۔
ویسے تو دنیا میں روحانیت  کے علمبردار اور د عویدارہر قدم پر نظر آتے ہیں لیکن  ان کے قر یب پہونچ کر یہ  ثابت  ہوتا ہے  کہ انھیں بھی خود روحانی
تعلیم کی ضرورت ہے۔ اس ضمن میں انسان کو روحانیت حاصل کرنا کسی صحرا میں سراب کی مانند نظر آتا ہے ۔ لیکن اس کے بر عکس روحانیت  کا ٹھا ٹھیں مارتا سمندر انسانیت کوہر پل سیراب کرنے کے لیے ہمیشہ سے منتظر ہے لیکن  اس کے لیے کسی مرد کامل کی ضرورت ہوتی ہے۔آج کل کے دور میں روخانیت حاصل کرناجوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔  لیکن اس کا مطلب ہرگزیہ نہیں کہ روحانیت حاصل کرنا کسی کے بس کی بات نہیں بلکہ روحانیت ہر انسان کا خاصہ ہے اسے پانا ہر انسان کا مقدر ہے لیکن اگر اسے کسی روحانی راہنما کے ذریعے  قرآن و سنت کی روشنی میں تلاش کیاجاے ۔
لہذا  ادارہ  ہذا للکار انٹڑنشینل کی طرف سے  انسانی خدمت کے جذبے کے تحت  دنیاوی اور روحانی  بے لوث راہنمائی فراہم کرنے کی غرض سے                                    مشہور  و  معروف روحانی  پیشوا  پیر میاں غلام محمد   آپ کے مسائل قرآن و سنت کی روشنی میںحل کرنے کیلے ہر و قت تیار ہیں
صرف  ایک کلک کریں۔
lalkarinternational@yahoo.com         lalkar_p_s@yahoo.com

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here