جنرل کیانی کا دیر میں سرحدی چوکیوں کا دورہ

Posted by on Jul 07, 2012 | Comments Off on جنرل کیانی کا دیر میں سرحدی چوکیوں کا دورہ

جنرل کیانی نے کہا کہ علاقے میں تعینات فوج دہشت گردوں کو شکست دینے اورذمہ داریوں کہ سویلین انتظامیہ کو منتقلی تک واپس نہیں جائے گی۔

 فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ جنرل کیانی کو تازہ ترین علاقائی صورت سے آگاہ کیا گیا  اور انھیں سرحد پار افغانستان سے شدت پسندوں کے حملوں کو روکنے کے لیے کیے جانے والے حفاظتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویر کیانی نے جمعہ کو ضلع دیر کے علاقے پناکوٹ میں سرحدی چوکیوں کا دورہ کیا۔

اُنھوں نے کہا کہ فوج علاقے میں امن اور ترقی کے عزم پر قائم ہے۔ جنرل کیانی نے کہا کہ علاقے میں تعینات فوج دہشت گردوں کو شکست دینے اورذمہ داریوں کہ سویلین انتظامیہ کو منتقلی تک واپس نہیں جائے گی۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here