امریکی سفیر کی صدر زرداری سے الوداعی ملاقات

Posted by on Jul 17, 2012 | Comments Off on امریکی سفیر کی صدر زرداری سے الوداعی ملاقات

 

پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے صدر آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات میں سفارتی ذمہ داریوں میں تعاون پر اُن کا اور حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

’’صدر نے سبکدوش ہونے والے(امریکی) سفیر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔‘‘

ایوان صدر سے منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر پاکستان نے امریکی سفیر کی سفارتی خوبیوں کو سراہتے ہوئے پاک امریکہ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ شروع کرنے، اورمشکل حالات میں دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کے لیے ان کو کوششوں کی تعریف کی۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here