القاعدہ رہنما سیف العدل نے لندن میں حملوں کی دھمکی دیدی:برطانوی اخبار

Posted by on May 22, 2011 | Comments Off on القاعدہ رہنما سیف العدل نے لندن میں حملوں کی دھمکی دیدی:برطانوی اخبار

 

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ رہنما سیف العدل نے اسامہ کا بدلہ لینے کیلئے لندن میں بڑے حملوں کی دھمکی دیدی ہے جس کے بعد برطانیہ میں سیکورٹی سخت کر دی گئی برطانوی اخبار”ڈیلی میل” کے مطابق القاعدہ کے عبوری سربراہ سیف العدل نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے ترجمان طالبان احسان اللہ نے بتایا کہ سیف العدل نے لندن پرحملے کے لیے بڑی منصوبہ بندی کرلی۔ طالبان کے مطابق لندن یورپ کی معیشت میں میں سب سے اہم اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اس لیے اس کو تباہ کردیں گے۔ اخبار کے مطابق حملوں کی دھمکی کے بعد برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کو تاریخ میں پہلی بار بسوں، ٹرینوں اورسٹیشنوں پر اپنے ہمراہ اسلحہ رکھنے کی اجازت دی گئی ہے

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here