افغان خواتین کے خلاف تشدد پر سزا مشکل سے ملتی ہے‘

Posted by on Dec 11, 2012 | Comments Off on افغان خواتین کے خلاف تشدد پر سزا مشکل سے ملتی ہے‘

 

 

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے خلاف تشدد کرنے والوں کو مشکل سے سزا ملتی ہے اور خواتین کو مکمل انصاف کے لیے ابھی لمبی لڑائی لڑنی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ دوہزار نو میں انسداد تشدد کا جو قانون بنایا گیا تھا اس کے نفاذ میں پیش رفت ہوئی ہے لیکن اب بھی اس قانون کا صحیح طریقے سے استعمال کم ہی ہوتا ہے۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here