اسلام آ باد میں ایس ایس پی طا ہر عا لم خا ن کی سر ابر ہی میں سیکور ٹی اینڈ ویجلنس پلا ن تر تیب دیا گیا۔

Posted by on Jul 04, 2011 | Comments Off on اسلام آ باد میں ایس ایس پی طا ہر عا لم خا ن کی سر ابر ہی میں سیکور ٹی اینڈ ویجلنس پلا ن تر تیب دیا گیا۔

اسلام آ باد پولیس نے جر ائم کے خلا ف کا میا ب حکمت عملی اختیا ر کر تے ہو ئے شہر میں مو ثر سیکو ر ٹی اور ویجلنس پلان نا فذ کیا ہے جس کی وجہ سے تمام پولیس اسٹیشنز کی کا رکر دگی گزشتہ دو ما ہ میں اطمینا ن بخش رہی اور مجمو عی طور پر جر ائم کی شر ح میں کمی وا قع ہو ئی ہے ۔  تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد بنیا مین خا ن کی خصو صی ہد ا یا ت پرسیکو ر ٹی کے متعلق تمام اسٹیک ہو لڈز نے ایس ایس پی اسلام آ باد طا ہر عا لم خا ن کی سر ابر ہی میں سیکور ٹی اینڈ ویجلنس پلا ن تر تیب دیا ۔آئی جی اسلام آ باد بنیا مین نے پٹر ولنگ پلان کی افا د یت کو یقینی بنا نے کے لیے تمام پولیس اسٹیشنز ،ریسکیو15، اینٹی کا ر لفٹنگ فٹنگ سیل کے وسا ئل اور گا ڑ یو ں میں اضا فہ کیا اور مختلف اسکو اڈ بھی تشکیل دئیے ۔ پولیس افسران و ملازمین نے اس گا ئیڈ لا ئن پر کا ر بند رہتے ہو ئے جر ائم پیشہ عنا صر پر قا بو پا نے کے سا تھ ساتھ شہر میں بھر پو ر سیکو ر ٹی کو یقینی بنا یا جس کا منہ بو لتا ثبو ت یہ ہے کہ گزشتہ دو ما ہ میں جر ائم کی شر ح میں خا طر خو اہ کمی واقع ہو ئی ہے ۔ اس سا ل ما ہ جو ن اور جو لا ئی میں تمام پولیس اسٹیشنز میں 25قتل ، 61اقدام قتل ، 20ضر ر، ایک ڈکیتی ، 35نقب زنی ، 45چوری کے مقدما ت درج ہو ئے جبکہ گزشتہ سا ل 2010ء میں اسی عرصہ کے دوران 26قتل ، 64اقدام قتل ، 23ضرر، 4ڈکیتی ، 38نقب زنی اور52چوری کے مقدما ت درج ہو ئے تھے۔ اسی طر ح رواں سا ل میں ما ہ جو ن و جو لا ئی کے دوران گزشتہ سا ل کی نسبت اسلحہ و منشیا ت کی با ز یا بی کی شر ح بھی زیا د ہ ر ہی ۔آئی جی اسلام آ باد بنیا مین نے کہا کہ شہر میں سما ج دشمن عنا صر کی سر گر میو ں سے نمٹنے کے لیے آ ئند ہ بھی بھر پو ر اقداما ت کیے جا ئیں گے اور شہر کو44مختلف بیٹس میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے بیٹ افسران سے ان کی کا رکردگی کی رپو ر ٹ کا مسلسل جا ئزہ لیا جا تا رہے گا۔ شہر کو تین سیکو رٹی  رنگز میں تقسیم کرکے 68 ہا لٹنگ پو ا ئنٹس قا ئم کیے گئے ہیں اور پولیس افسران  کے زیر استعما ل گا ڑ یو ں کو دفتر ی اوقا ت کے بعد  پٹر ولنگ کے لیے استعما ل کیا جا تا ہے  اس کے علا وہ کو ئیک رسپا نس یو نٹ کو بھی مختلف مقا ما ت پرما مو ر کیا گیا ہے کسی بھی وقوعہ پر پہنچنے کے لیے اپر وچ ٹا ئم 4سے 5منٹ تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے ۔سا بقہ سزا یا فتہ ملزمان کی کڑ ی نگر انی کی جا ر ہی ہے کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث تین بڑ ے کا ر یسو روں کی گرفتار ی کے سا تھ ساتھ دیگر ملزمان کی گرفتا ریو ں کے لیے ٹیمیں دیگر اضلا ع میں بھجو ا ئی گئی ہیں ۔  انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد نے چا رج سنبھا لنے کے بعد تمام پولیس افسران کو سخت  ہد ا یا ت جا ر ی کیں تھیں کہ وہ جو دیشل پا لیسی پر عمل پیر ا ہو تے ہو ئے زیر تفتیش مقدما ت کی تکمیل و تفتیش کو تر جیح بنیا دو ں پر عمل میں لا تے ہو ئے 14دنو ں کے اند ر ان کے چا لا ن مجا ز عدالتو ں میں بھجو ا ئے جا ئیں جس  سے تفتیشی اور چا لان یکسو کر نے کے عمل میں بھی تیز ی آئی ہے ۔ آئی جی اسلام آ با د  بنیا مین نے کہا ہے کہ اسلام آ باد پولیس ما ضی میں بھی عوام کی توقعا ت پر پو ر ا اتر ی ہے  اور   آ ئند ہ بھی اس کا ہدف اور اولین تر جیح مو ثر پولیسنگ کے ذریعے عوام کی بھر پو ر خد مت کر نا  ہو گا ۔

Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here