ارسلان کیس: ازخود نوٹس کا مقصد حتمی فیصلہ دینا نہیں تھا

Posted by on Jun 14, 2012 | Comments Off on ارسلان کیس: ازخود نوٹس کا مقصد حتمی فیصلہ دینا نہیں تھا

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ میڈیا نے سچائی جاننے کی کوشش نہیں کی اور صحافیوں کو خبر چلانے سے قبل چھان بین کرنی چاہیے تھی۔

 سپریم کورٹ کی دو رکنا بنچ نے فیصلے میں اس معاملے پر کمیشن بنانے یا معاملہ نیب میں بھجوانے کی درخواست رد کردی۔
  سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار کیس میں فیصلے میں کہا ہے کہ از خود نوٹس کا مقصد حتمی فیصلہ دینا نہیں تھا بلکہ اس سلسلے میں مواد حاصل کرنا تھا۔
Advertisement

Subscription

You can subscribe by e-mail to receive news updates and breaking stories.

————————Important———————–

Enter Analytics/Stat Tracking Code Here